این اے-33 (نوشہرہ-1)
(این اے-25 (نوشہرہ-1) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-33 (نوشہرہ-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔14، پی ایف۔15 اور پی ایف۔16۔
NA-33 Nowshera-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Jehangira Tehsil, Nowshera City and Cantonment area and Risalpur Cantonment of Nowshera District |
ووٹر | 444,342 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-6 Nowshera-II |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا حامد الحق حقانی نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- عوامی نیشنل پارٹی کے مسعود عباس نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات 2013ء این اے-33 (نوشہرہ-1) | ||||||
ٹرن آؤٹ | ||||||
47.08% 140,891 رائے دہندگان | ||||||
| ||||||
اندراج شدہ | ||||||
299,273 رائے دہندگان | ||||||
|
پاکستان تحریک انصاف کے سراج محمد خان نے 54,140 ووٹ حاصل کر کہ عام انتخابات 2013ء میں کامیابی حاصل کی۔[2]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سراج خان | پاکستان تحریک انصاف | 54,140 |
سید ذو الفقار علی شاہ | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 34,376 |
مسعود عباس | عوامی نیشنل پارٹی | 20250 |
مولانا حامد الحق حقانی | متحدہ دینی محاذ — جمعیت علماء اسلام (سمیع اللہ) |
11,051 |
میجر (ر) لیاقت علی شاہ گلانی | پاکستان پیپلز پارٹی | 5,110 |
امین اکبر | آزاد امیدوار | 3,977 |
میاں شہنشاہ | آزاد امیدوار | 3,190 |
سیداللہ | آزاد امیدوار | 1,453 |
خان عادل غفار خان خٹک | آزاد امیدوار | 920 |
جاوید اقبال | تحریک تحفظ پاکستان | 525 |
ارشاد علی | آزاد امیدوار | 408 |
کمال شاہ | پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) | 263 |
اقبال حسین | آزاد امیدوار | 203 |
عنایت شاہ | متحدہ قومی موومنٹ | 0 |
عزیز اللہ جان | آزاد امیدوار | 0 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ (12 مئی 2013ء) "حلقہ این اے۔6"۔ الیکشن کمیشن پاکستان۔