این اے-41 (لکی مروت)
(این اے-36 (لکی مروت) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-41 (لکی مروت) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔74، پی ایف۔75 اور پی ایف۔76۔
این اے۔41 (لکی مروت) NA-41 Lakki Marwat | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع لکی مروت |
ووٹر | 516,745 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔36 (لکی مروت) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا امان اللہ خان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ہمایوں سیف الله خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 329,042
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
کرنل (ر) امیر اللہ مروت | پاکستان تحریک انصاف |
سلیم سیف اللہ خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
محمد جاوید انور خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
علی سرور | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024