حلقہ این اے-38 (کرک) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔40 اور پی ایف۔41۔

این اے۔38 (کرک)
NA-38 Karak
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع کرک
ووٹر486,754 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔15 (کرک)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 315,087
  • صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
محمد شاہ جہان پاکستان پیپلز پارٹی
ناصر خٹک پاکستان تحریک انصاف
رحمت سلام خٹک پاکستان مسلم لیگ (ن)
اسد اللہ شاہ متحدہ قومی موومنٹ
محمد تسلیم اقبال جماعت اسلامی
محمد شریف خٹک عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط ترمیم