حلقہ این اے-39 (بنوں) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔70، پی ایف۔71، پی ایف۔72 اور پی ایف۔73۔

این اے۔39 (بنوں)
NA-39 Bannu
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بنوں
ووٹر723,459 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔26 (بنوں)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 444,059
  • صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
انور سیف الله خان پاکستان پیپلز پارٹی
مطی اللہ خان پاکستان تحریک انصاف
ملک اختر علی خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
عمران خان متحدہ قومی موومنٹ
حذب اللہ آل پاکستان مسلم لیگ
محمد ابراہیم خان جماعت اسلامی

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط ترمیم