این اے-45 (ڈیرہ اسماعیل خان-2)
(این اے-39 (ڈیرہ اسماعیل خان-2) سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-45 (ڈیرہ اسماعیل خان-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔67، پی ایف۔68 اور پی ایف۔69۔
این اے۔45 (ڈیرہ اسماعیل خان۔2) NA-45 Dera Ismail Khan-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پاروا، تحصیل درازندہ، تحصیل درابن، تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان (جزوی)۔ |
ووٹر | 320,473 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2022ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔39 (ڈیرہ اسماعیل خان۔2) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے عطاء الرحمان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 366,550
- صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
فیصل کریم کندی | پاکستان پیپلز پارٹی |
داور خان کندی | پاکستان تحریک انصاف |
محمد یوسف شاہ | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
مولانا فضل الرحمان | جمیعت علماء اسلام (ف) |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024