این اے-44 (ڈیرہ اسماعیل خان-1)
حلقہ این اے-44 (ڈیرہ اسماعیل خان-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔64، پی ایف۔65 اور پی ایف۔66۔
این اے۔44 (ڈیرہ اسماعیل خان۔1) NA-44 Dera Ismail Khan-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور، تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان (جزوی) بشمول ڈیرہ اسماعیل خان شہر اور ڈیرہ اسماعیل خان کنٹونمنٹ ایریا۔ |
ووٹر | 391,882 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔38 (ڈیرہ اسماعیل خان) |
عام انتخابات، 1992ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کندی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 390,996
- صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
وقار احمد خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
مصطفیٰ کندی | پاکستان تحریک انصاف |
ریحان ملک (ایڈووکیٹ) | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
جنید طارق قریشی | متحدہ قومی موومنٹ |
ملک نثار احمد تھنڈ | آل پاکستان مسلم لیگ |
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06