ایوب نیشنل اسٹیڈیم
ایوب نیشنل اسٹیڈیم جو بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے جو عمومی طور پر کرکٹ اور فٹ بال میچوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی نشستوں کی تعداد 75,000 ہے۔
مقام | کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان |
---|---|
متناسقات | 30°12′6″N 66°59′53″E / 30.20167°N 66.99806°E30°07′N 66°35′E / 30.12°N 66.59°E |
مالک | پاکستان کرکٹ بورڈ |
گنجائش | 75,000 |
سطح | گھاس |
کرایہ دار | |
بلوچستان کرکٹ ٹیم، کوئٹہ بیئرز |
ریکارڈز اور شماریات ترمیم
- پہلا ایک روزہ بین االاقوامی: اس گراؤنڈ میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان 1978–79 کو کھیلا گیا۔
- آخری ایک روزہ بین االاقوامی: اس گراؤنڈ میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان 1984–85 کو کھیلا گیا۔[1]
میچ شماریات[2] | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
ٹیم اے | ٹیم بی | فاتح | فرق | سیزن | میچ کی تاریخ | سکورکارڈ |
پاکستان | بھارت | بھارت | 4 سکور سے | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79 | 1 اکتوبر 1978 | سکورکارڈ[3] |
پاکستان | بھارت | پاکستان | 46 سکور سے | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85 | 12 اکتوبر 1984 | سکورکارڈ[1] |
ایک روزہ بین الاقوامی میں ہر وکٹ کے لیے بڑی شراکت داری [4] | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
وکٹ نمبر | ٹیم اے | ٹیم بی | کھلاڑی | شراکت داری | میچ کی تاریخ | |
پہلی وکٹ | پاکستان | بھارت | روی شاستری اور ایس سی کھنہ | 33 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85 | |
دوسری وکٹ | پاکستان | بھارت | ماجد خان اور ظہیر عباس | 60 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79 | |
تیسری وکٹ | پاکستان | بھارت | ظہیر عباس اور جاوید میانداد | 74 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85 | |
چوتھی وکٹ | پاکستان | بھارت | جی آر وسواناتھ اور ڈ ی بی وینگ سرکار | 12 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79 | |
پانچویں وکٹ | پاکستان | بھارت | ڈ ی بی وینگ سرکار اور مہندر امرناتھ | 76 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79 | |
چھٹی وکٹ | پاکستان | بھارت | حسن جمیل اور محسن خان | 19 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79 | |
ساتویں وکٹ | پاکستان | بھارت | منظور الہی اور مدثر نذیر | 25 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85 | |
آٹھویں وکٹ | پاکستان | بھارت | مدن لال اور سی شرما | 9 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85 | |
نویں وکٹ | پاکستان | بھارت | وسیم باری اور سرفراز نواز | 27* سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1978-79 | |
دسویں وکٹ | پاکستان | بھارت | سی شرما اور منندر سنگھ | 17 سکور | بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1984-85 |
فرسٹ کلاس ریکارڈ اورشماریات[5] | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
میچ | ٹیم اے | ٹیم بی | میچ کی تاریخ | سیزن | ||
1 | کوئٹہ | پاکستان کسٹمز | 20 اکتوبر 1974 | 1974-75 | ||
2 | بلوچستان گورنر الیون | ویسٹ انڈیز | 12 اکتوبر 1986 | ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1986-87 | ||
3 | بلوچستان گورنر الیون | آسٹریلیا | 9 ستمبر 1988 | آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1988-89 | ||
4 | بلوچستان گورنر الیون | سری لنکا اے | 24 مارچ 1989 | 1988-89 |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب 1st ODI, India tour of Pakistan at Quetta, Oct 12 1984 | Match Summary | ESPNCricinfo
- ↑ Cricket Records | Records | Ayub National Stadium, Quetta | One-Day Internationals | Match results | ESPNcricinfo
- ↑ 1st ODI, India tour of Pakistan at Quetta, Oct 1 1978 | Match Summary | ESPNCricinfo
- ↑ The Home of CricketArchive
- ↑ The Home of CricketArchive