ایوب کھوسو
ایوب کھوسو ; (پیدائش 1960) ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کا اداکار ہے۔ ایوب کھوسو تین دہائیوں سے پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں کام کر ہے ہیں۔ ان کی سب کی بڑی پہچان فلم خدا کے لیے ہے۔
ایوب کھوسو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1960 (عمر 63–64 سال) جعفرآباد ضلع، بلوچستان، پاکستان |
رہائش | کراچی، جیکب آباد، جعفرآباد ضلع |
شہریت | پاکستان |
اولاد | 4 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بلوچستان |
پیشہ | اداکار |
دور فعالیت | 1974 |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمکھوسو پشتون ماں اور بلوچ باپ کی اولاد ہیں۔[1] انھوں بی اے جامعہ بلوچستان سے کیا۔ ایوب نے اسکول سے اداکاری کا آغاز کیا۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کوئٹہ سینٹر کا ڈراما چھاؤں ان کا پہلا ٹیلی وژن ڈراما تھا۔ وہ بلوچی، پشتو، براہوی، سندھی، اردو اور انگریزی زبانیں بول لیتے ہیں۔
دور
ترمیمٹیلی ویژن
ترمیم- مہ نور (2004)
- مہمان نواز (2016)
فلم سازی
ترمیمسال | فلم | کردار | یادہانی |
---|---|---|---|
2007 | خدا کے لیے | Cameo Role | بلاک بسٹر |
2014 | او ٹو ون | عبد اللہ | ہٹ |
2015 | ویلکم ٹو کراچی | طالبان رہنما آغا خان | |
2015 | Swaarangi | سائیں | |
2016 | ہجرت | ||
2016 | ریونج آف دی ورتھلیس | امیر قدرت اللہ | |
2016 | یلغار | کرنل جوگزئی | |
2016 | جشن | پشتو فلم |
اعزازات و نامزدگیاں
ترمیمسال | اعزاز | نامزدگی | زمرہ | نتیجہ |
---|---|---|---|---|
2015 | لیکس سٹائل ایوارڈ | او ٹو ون | بہترین فلم اداکار | زیر التواء |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Latest interview with Ayub Khoso"۔ 2014-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-26