ہجرت (انگریزی: Hijrat) 2016ء کی پاکستانی رومانوی فلم ہے جس کے ہدایت کار فاروق مینگل ہیں۔ اس کے مرکزی ستاروں اسد زمان اور رابعہ بٹ شامل ہیں۔ [2] اس کی کہانی افغان جنگ سے متاثرہ لوگوں کے گرد گھومتی ہے۔

ہجرت
Hijrat
پوسٹر
ہدایت کارفاروق مینگل
پروڈیوسرایف ایم پروڈکشنز
تحریرفاروق مینگل
ستارے
موسیقیساحر علی بگا
ایڈیٹراسد علی زیدی
پروڈکشن
کمپنی
ایف ایم اسٹوڈیوز
تقسیم کارہم فلمز
ایوریڈی پکچرز
تاریخ نمائش
  • 22 اپریل 2016ء (2016ء-04-22) (پاکستان)
ملکپاکستان
زباناردو
باکس آفسروپیہ 0.60 کروڑ (US$56,000)[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Hijrat Week One Business Pakistan :: A Washout"۔ BOD۔ 2016-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-30
  2. "Hijrat- Another attempt at the revival of Cinema"۔ Skotato۔ 18 جولائی 2013۔ 2018-06-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-21