پیدائش:26 جولائی 1933ء

ایڈمنڈ فیلپس
(انگریزی میں: Edmund Phelps ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Phelps, in 2008

معلومات شخصیت
پیدائش (1933-07-26) جولائی 26, 1933 (عمر 91 برس)
اوانسٹن، الینوائے, U.S.
قومیت ریاستہائے متحدہ امریکا
رکن قومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ییل یونیورسٹی
Amherst College
تخصص تعلیم معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیر جیمز ٹوبن   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات [1]،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کولمبیا ،  جامعہ پنسلوانیا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر پاؤل سیمیولسن
جیمز ٹوبن
تھامس شلنگ
William Fellner
Henry Wallich
John Rawls
متاثر Roman Frydman
Mordecai Kurz
Gylfi Zoega
Hian Teck Hoon
اعزازات
نوبل میموریل انعام برائے معاشیات (2006)
Chevalier de la Legion d'Honneur (2008)
Pico della Mirandola Prize (2008)
Global Economy Prize (2008)
Friendship Award (2014)

ایڈمنڈ فیلپس (انگریزی: Edmund Phelps) امریکی ماہر اقتصادیات،افراطِ زر اور بے روزگاری پر اپنے تحقیق کے لیے اقتصادیات کے شعبے میں نوبل انعام دیا گیا۔ شکاگو میں پیدا ہوئے۔ جبکہ بچپن نیویارک میں گذرا۔ 1959 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ فیلپس نے ایمہرسٹ اور ییل کی جامعات سے تعلیم حاصل کی تھی اور [نیو یارک کی جامعہ کولمبیا میں پڑھاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ربط: https://d-nb.info/gnd/124719414 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12152828q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ