ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس
ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس (25 دسمبر 1876- 9جون 1959) ایک جرمن کیمسٹری کا ماہر تھا جسنے سٹیرول اور وٹامن پر کھوج کیا۔ انھیں 1928 کا کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔ وہ ایڈلف بوتنانت کے پی ایچ ڈی کا ایڈوائزر تھا جنھیں 1939 میں کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
ایڈولف اٹو رائنہولڈ ونڈاؤس | |
---|---|
(جرمنی میں: Adolf Windaus) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 دسمبر 1876ء [1][2][3][4][5] برلن |
وفات | 9 جون 1959ء (83 سال)[1][2][3][4][5] گوتتینجین |
شہریت | جرمنی |
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ہومبولت جامعہ فیروبرگ |
استاذ | ہرمن امیل فشر |
ڈاکٹری طلبہ | اڈلف بیوٹنندٹ Erhard Fernholz |
تلمیذ خاص | اڈلف بیوٹنندٹ |
پیشہ | کیمیادان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | نامیاتی کیمیا |
ملازمت | جامعہ فیروبرگ ، جامعہ گوٹنجن |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1928)[8] نوبل انعام برائے کیمیا (1928)[8] نوبل انعام برائے کیمیا (1927)[8] نوبل انعام برائے کیمیا (1926)[8] |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6vh7k3s — بنام: Adolf Otto Reinhold Windaus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/windaus-adolf-otto-reinhold — بنام: Adolf Otto Reinhold Windaus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0072271.xml — بنام: Adolf Windaus
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=66215 — بنام: Adolf Windaus
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000000795 — بنام: Adolf Windaus — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Chemistry 1928
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize amounts
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=10241
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |