باؤ محمد رضوان (سیاستدان)
باو محمد رضوان رحمانی، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو فروری 2019 سے اپریل 2022 تک پنجاب کے صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات رہے۔ وہ اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہے۔
باؤ محمد رضوان (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
مناصب | |
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1] | |
رکن سنہ 15 اگست 2018 |
|
حلقہ انتخاب | پی پی-41 |
پارلیمانی مدت | 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمباؤ محمد رضوان 2018 کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں PP-41 (سیالکوٹ-VII) سے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔[2] 9 فروری 2019 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ عثمان بزدار کی کابینہ میں پنجاب کا صوبائی وزیر برائے تحفظ ماحولیات مقرر کیا گیا۔ 21 فروری 2023 کو صوبائی اسمبلی کی تحلیل کے بعد، رضوان نے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی اورپاکستان مسلم لیگ (ق) کے دیگر 8 سابق ایم پی اے کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 2023 کے پنجاب کے صوبائی الیکشن میں پی ٹی آئی کے امیدوار کے طور پر PP-42 سیالکوٹ-VIII سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.pap.gov.pk/members/profile/en/21/1294
- ↑ "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2018
- ↑ "List of PTI Candidates for Provincial Elections In Punjab | 2023"۔ Pakistan Tehreek-e-Insaf (بزبان انگریزی)۔ 2023-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2023