فہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان
وزیر اعلیٰٰ پنجاب پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت کا سربراہ ہے۔ وزیر اعلیٰٰ صوبائی حکومت کی قانون ساز شاخ کی قیادت کرتا ہے اور اسے صوبائی اسمبلی منتخب کرتی ہے۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ انھیں اسمبلی کا اعتماد حاصل ہے، چیف منسٹر کی میعاد پانچ سال کے لیے ہے اور اس کی مدت کی کوئی حد نہیں ہے۔ مریم نواز موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب پاکستان ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب | |
---|---|
پنجاب کی مہر | |
پنجاب کا صوبائی پرچم | |
خطاب | عزت مآب |
رکن | پنجاب صوبائی اسمبلی پنجاب، پاکستان کا بینہ |
رہائش | وزیر اعلیٰ ہاؤس |
نشست | لاہور |
تقرر کُننِدہ | پنجاب صوبائی اسمبلی |
مدت عہدہ | پانچ سال |
قیام بذریعہ | آئین پاکستان |
تاسیس کنندہ | افتخار حسین خان ممدوٹ |
تشکیل | 5 اپریل 1937 |
نائب | سینئر وزیر پنجاب (پاکستان) |
ویب سائٹ | cm |
وزیر اعلیٰٰ کا دفتر صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں واقع ہے اور اسے وزیر اعلیٰٰ سیکرٹریٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔
کلید
ترمیم یونینسٹ پارٹی (پنجاب)
پاکستان مسلم لیگ
پاکستان پیپلز پارٹی
اسلامی جمہوری اتحاد
پاکستان مسلم لیگ (ج)
پاکستان مسلم لیگ (ن)
پاکستان مسلم لیگ (ق)
پاکستان تحریک انصاف
نگران
وزرائے اعلیٰ پنجاب (1937ء–1947ء)
ترمیمشمار | نام (حلقہ) |
پیدائش– وفات | تصویر | آغاز | اختتام | مدت | جماعت (مع) |
انتخاب (اسمبلی) | مقرر شدہ | |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | سکندر حیات خان (مغربی پنجاب، زمیندار) |
5 جون 1892 – 26 دسمبر 1942 | 5 اپریل 1937 | 26 دسمبر 1942 [d] | 5 سال، 265 دن | یونینسٹ پارٹی (پنجاب) | ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ء (1) | Herbert William Emerson | ||
2 | ملک خضر حیات ٹوانہ (خوشاب) |
7 اگست 1900–20 جنوری 1972 | 30 دسمبر 1942 | 5 فروری 1946 | 3 سال، 37 دن | - (1) | برٹرینڈ گلینسی | |||
- | گورنر راج (برٹرینڈ گلینسی) | 5 فروری 1946 | 21 مارچ 1946 | 44 دن | - | - | Viscount Wavell | |||
(2) | ملک خضر حیات ٹوانہ (خوشاب) |
7 اگست 1900–20 جنوری 1972 | 21 مارچ 1946 | 2 مارچ 1947 [RES] | 346 دن | یونینسٹ پارٹی (پنجاب) (انڈین نیشنل کانگریس اور شرومنی اکالی دل) |
1946ء (2) | برٹرینڈ گلینسی | ||
- | گورنر راج (Evan Meredith Jenkins) | 2 مارچ 1947 | 15 اگست 1947[pd] | 166 دن | - | - | Earl Mountbatten |
وزرائے اعلیٰ پنجاب (سنہ 1947ء)
ترمیمN | نام (پیدائش-وفات) |
تصویر | سیاسی جماعت [ا] | مدت | ||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | افتخار حسین خان ممدوٹ[1] (1906–1969) |
مسلم لیگ (پاکستان) | 15 اگست 1947 |
25 جنوری 1949 |
1 سال، 163 دن | |||
گورنر راج 25 جنوری 1949 – 5 اپریل 1951 | ||||||||
2 | ممتاز دولتانہ[1] (1916–1995) |
مسلم لیگ (پاکستان) | 15 اپریل 1951 |
3 اپریل 1953 |
1 سال، 353 دن | |||
3 | ملک فیروز خان نون[1][2] (1893–1970) |
3 اپریل 1953 |
21 مئی 1955 |
2 سال، 48 دن | ||||
4 | عبد الحمید خان دستی[1] (1895–) |
21 مئی 1955 |
14 اکتوبر 1955 |
146 دن | ||||
عہدہ ختم کر دیا گیا (اکتوبر 14 1955 – جون 30 1970) | ||||||||
مارشل لا 1 جولائی 1970 – 2 مئی 1972 | ||||||||
5 | معراج خالد[1] (1915–2003) |
پاکستان پیپلز پارٹی | 2 مئی 1972 |
12 نومبر 1973 |
1 سال، 194 دن | |||
6 | غلام مصطفٰی کھر[1] (1937-) |
12 نومبر 1973 |
15 مارچ 1974 |
123 دن | ||||
7 | حنیف رامے[1] (1930–2006) |
15 مارچ 1974 |
15 جولائی 1975 |
1 سال، 122 دن | ||||
8 | صادق حسین قریشی[1] (1927–2000) |
15 جولائی 1975 |
5 جولائی 1977 |
1 سال، 355 دن | ||||
مارشل لا 5 جولائی 1977 – 9 اپریل 1985 | ||||||||
9 | نواز شریف[1] (1949-) |
اسلامی جمہوری اتحاد | 9 اپریل 1985 |
6 اگست 1990 |
5 سال، 119 دن | |||
10 | غلام حیدر وائیں[1][3][4][5] (1940-) |
6 اگست 1990 |
25 اپریل 1993 |
2 سال، 262 دن | ||||
11 | منظور احمد وٹو[1][3][6][7] | پاکستان مسلم لیگ (ج) | 25 اپریل 1993 |
18 جولائی 1993 |
84 دن | |||
ن | شیخ منظور الٰہی[1] | - | - | - | 18 جولائی 1993 |
20 اکتوبر 1993 |
94 دن | |
12 | منظور احمد وٹو[1][3][6][7] | پاکستان مسلم لیگ (ج) | 20 اکتوبر 1993 |
13 ستمبر 1995 |
1 سال، 328 دن | |||
13 | عارف نکئی[1] | - | 13 ستمبر 1995 |
3 نومبر 1996 |
1 سال، 51 دن | |||
ن | میاں محمد افضل حیات[1] | - | 16 نومبر 1996 |
20 فروری 1997 |
96 دن | |||
14 | شہباز شریف[1][8] (1951-) |
پاکستان مسلم لیگ | 20 فروری 1997 |
12 اکتوبر 1999 |
2 سال، 234 دن | |||
گورنر راج 12 اکتوبر 1999 to 23 نومبر 2002 | ||||||||
15 | چودھری پرویز الٰہی[1][9][10] (1945-) |
پاکستان مسلم لیگ (ق) | 29 نومبر 2002 |
18 نومبر 2007 |
4 سال، 354 دن | |||
ن | شیخ اعجاز نثار[11][12] | - | - | 18 نومبر 2007 |
11 اپریل 2008 |
145 دن | ||
ن | دوست محمد کھوسہ[1][13][14] (1973-) |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 11 اپریل 2008 |
8 جون 2008 |
58 دن | |||
16 | شہباز شریف[8] (1951-) |
8 جون 2008 |
25 فروری 2009 |
262 دن | ||||
گورنر راج 25 فروری 2009–30 مارچ 2009 | ||||||||
17 | شہباز شریف[8] (1951-) |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 30 مارچ 2009 |
26 مارچ 2013 |
3 سال، 361 دن | |||
ن | نجم سیٹھی[15][16] | - | 26 مارچ 2013 |
7 جون 2013 |
73 دن | |||
18 | شہباز شریف[17][18] (1951-) |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | 7 جون 2013 |
7 جون 2018 |
5 سال، 0 دن | |||
ن | حسن عسکری رضوی[19][20][21] | - | - | 8 جون 2018 |
19 اگست 2018 |
73 دن | ||
19 | سردار عثمان بزدار[22] | پاکستان تحریک انصاف | 20 اگست 2018 |
30
اپریل 2022 |
3 سال، 253 دن | |||
ٹ | حمزہ شہباز شریف | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 30 اپریل 2022 | 27 جولائی 2022 | 88 دن | |||
(16) | چوہدری پرویز الٰہی [23] | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 27 جولائی 2022 | 22 جنوری 2023 | 159 دن | |||
ن | محسن رضا نقوی (نگران) | 22 جنوری 2023 | 26 فروری 2024 | 1 سال، 331 دن | [24] | |||
20 | مریم نواز | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 26 فروری 2024 | عہدہ دار |
مزید دیکھیے
ترمیمملاحظات
ترمیم- ↑ This column only names the chief minister's party
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س "Punjab's 20th CM to seek trust vote on Friday"۔ www.app.com.pk۔ 18 مارچ 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2018
- ↑ "Noon, Malik Firoz Khan – Banglapedia"۔ en.banglapedia.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2018
- ^ ا ب پ Dawn.com (2013-04-23)۔ "Mian Manzoor Ahmed Wattoo"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ "After Sherpao, Ahsan is second interior minister to be targeted"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 07 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ "The Chief Minister of Punjab"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2016-04-19۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ^ ا ب "Fair-weather friends eclipse PTI diehards over tickets"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ^ ا ب "Rana Aftab to join PTI today"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2017-11-14۔ 23 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ^ ا ب پ "Shahbaz's 30-year political journey: highs and lows"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018
- ↑ Dawn.com (2013-04-30)۔ "Chaudhry Pervaiz Elahi"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "No new provinces needed: Pervaiz"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Caretaker CM, 17 ministers take oath in Lahore"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 2007-11-20۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Ministers to promote peace and harmony."۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ Amjad Mahmood (2008-04-09)۔ "Dost Khosa PML-N hopeful for Punjab CM slot"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Sapna Khan Plea: Fomer [sic] CM issued notice – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2011-10-29۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ Dawn.com (2013-03-27)۔ "Najam Sethi takes oath as caretaker Punjab CM"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Big Punjab cabinet unnecessary: Najam Sethi"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Shahbaz Sharif takes oath as Punjab chief minister – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-06-06۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Shahbaz Sharif takes oath as Punjab chief minister"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "ECP selects Hassan Askari as caretaker Punjab CM – The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-07۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Prof Hasan Askari named Punjab caretaker CM"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "ECP names Dr Hasan Askari as caretaker Punjab CM"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ 22 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018
- ↑ "Imran names Sardar Usman Buzdar for Punjab CM – Daily Times"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-17۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018
- ↑ "Pervaiz Elahi sworn in as Punjab chief minister"۔ Daily Pakistan (newspaper) (بزبان انگریزی)۔ 27 July 2022۔ 21 جنوری 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2023
- ↑ Irfan Sadozai (2023-01-22)۔ "ECP picks Mohsin Naqvi as caretaker CM for Punjab"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023
بیرونی روابط
ترمیم- Government of Punjab, پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ punjab.gov.pk (Error: unknown archive URL)
- Punjab Assembly Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pap.gov.pk (Error: unknown archive URL)