بابا سیئر
بابا سیئر (انگریزی: Baba Siyer) ایک چترالی صوفی شاعر تھے۔
بابا سیئر | |
---|---|
مرزا محمد سیار مہسیار | |
پیدائش | مرزا محمد 1633ء چترال, سرحد پاکستان |
وفات | 1708ء شوگرام, چترال |
آخری آرام گاہ | شوگرام |
قلمی نام | مہسیار |
پیشہ | شاعر |
زبان | کھوار، فارسی |
قومیت | پاکستانی |
نسل | چترالی |
شہریت | پاکستانی |
دور | مغلیہ سلطنت |
اصناف | یارمن ھمین |
موضوع | کھوار گیت |
پیدائش: 1633ء
انتقال: 1708ء
چترالی زبان کھوار اور فارسی کے عظیم صوفی شاعر۔ مرزا محمد سیئر پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھتے تھے۔ چترال کے گاؤں ریشن میں آپ کا مزار واقع ہے۔ کھوار اکیڈمی نے بابا سیئر کو کھوار شاعری کے حافظ شیرازی سے تشبیہ دی ہے۔ اور ایک قرارداد کے ذریعے اکادمی ادبیات پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال کے صوفی شاعر بابا سیئر کے نام کا ایوارڈ جاری کیا جائے۔