باب:اسلام/منتخب اہم ایام/جولائی
- 15 جولائی 2017ء — فیلڈز انعام یافتہ پہلی ایرانی، مسلمان، خاتون ریاضی دان مریم میرزاخانی چھاتی کے سرطان سے 40 سال کی عمر میں وفات پا گئی۔
- 19 جولائی — طارق بن زیاد نے جنگ وادی لکہ میں وزیگوتھ حکمران لذریق کے ایک لاکھ کے لشکر کا سامنا کیا اور معرکے میں ایک ہی دن میں بدترین شکست دی۔ جنگ میں روڈرک مارا گیا۔
- 20 جولائی 810ء — محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف کی پیدائش۔