مریم میرزاخانی
مریم میرزاخانی (3 مئی 1977ء تا 15 جولائی 2017ء) ایرانی[20][21] ریاضی دان اور جامعہ سٹنفورڈ میں ریاضیات کی پروفیسر تھیں۔[22][23][24] میرزاخانی کے تحقیقاتی موضوعات میں ٹچ مولر خلا (Teichmüller space)، زائدی ہندسہ (Hyperbolic geometry)، ارگودی نظریہ (Ergodic theory) اور سمپلیکٹ ہندسہ شامل تھیں۔[20]
مریم میرزاخانی | |
---|---|
(فارسی میں: مریم میرزاخانی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مئی 1977ء [1][2] تہران [3][4] |
وفات | 14 جولائی 2017ء (40 سال)[5][6] اسٹنفرڈ |
وجہ وفات | سرطان پستان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | مئیفیلڈ، کیلیفورنیا |
شہریت | ایران ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکنیت | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس [7] |
شریک حیات | جان وندراک [8] |
تعداد اولاد | 1 |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی (–2004)[9] جامعہ شریف برائے ٹیکنالوجی (–1999)[9] فرزانگان اسکول |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | کورتیس ٹی میکمولن [10] |
استاذہ | عبادالله محمودیان |
پیشہ | ریاضی دان [11]، استاد جامعہ ، ماہر مقامیات |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | نظریہ ادغام ، پیچیدہ علم ہندسہ [10]، نظریۂ حرکیہ نظامات [10] |
نوکریاں | جامعہ پرنسٹن [12]، جامعہ سٹنفورڈ [13] |
اعزازات | |
فیلڈز انعام (2014)[14][15] کلے تحقیقاتی اعزاز (2014)[16] نیچرز 10 (2014)[17] ساتر اعزاز برائے ریاضی (2013)[18] بلو مینتھل انعام (2009)[19] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
13 اگست 2014ء کو میرزاخانی کو ریاضی کے میدان میں دنیا کا اعلیٰ ترین اعزاز فیلڈز میڈل دیا گيا۔ ان کو ان کی پیچیدہ جیومیٹری کے لیے اس اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ مریم میرزاخانی فیلڈز میڈل اعزاز حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون اور پہلی ایرانی اور مسلمان شخصیت تھیں جس نے یہ اعزاز حاصل کیا۔[25][26] اس اعزاز کا فیصلہ کرنے والی کمیٹی کی رکن اور برطانیہ کی جامعہ اوکسفرڈ کی پروفیسر فرانسز کِروان کا کہنا تھا: مجھے امید ہے کہ اس ایوراڈ سے اس ملک میں اور دنیا بھر میں بہت سی لڑکیوں اور نوجوان خواتین کو اپنی صلاحتیوں پر یقین کرنے اور مستقبل میں فیلڈز میڈل جیتنے کا حوصلہ ملے گا۔
ابتدائی زندگی و تعلیم
ترمیممریم کی پیدائش 3 مئی 1977ء کو ایران کے دار الحکومت تہران میں ہوئی۔ انھوں نے فرزانگان اسکول میں داخلہ لیا جو ایران کا قومی ادارہ برائے ذہانت کی ترقی کا حصہ ہے۔
1994ء میں مریم نے بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ میں طلائی تمغا جیتا۔ یہ پہلی ایرانی لڑکی تھیں جس نے یہ انعام جیتا اور مریم نے 1995ء میں دوبارہ بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ میں طلائی تمغا جیتا، وہ پہلی ایرانی لڑکی تھی جس نے اس مقابلے میں مکمل اسکور حاصل کیا۔[27][28][29]
ذاتی زندگی
ترمیممریم میرزاخانی کو 2013ء میں چھاتی کا سرطان ہو گیا تھا۔[30] چار سال میں، سرطان اس کی ہڈیوں کے گودے تک پہنچ گیا۔[31] جس کے باعث مریم کی 15 جولائی 2017ء کو وفات ہوئی۔[32] مریم اپنی بیٹی انہتا[33] اور شوہر کے ساتھ رہتی تھیں، ان کے شوہر چیک جمہوریہ سے تعلق رکھتے ہیں اور نظریاتی کمپیوٹر سائنس اور اطلاقی ریاضی کے جامعہ سٹنفورڈ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔[34]
اعزازات
ترمیم- 1995–99 انسٹی ٹیوٹ فور ریسرچ ان فنڈامنٹل سائنسز مین فیلوشپ[20]
- 2003ء میں میریٹ فیلو شپ ہارورڈ یونیورسٹی[20]
- 2003ء میں ہارورڈ جونیئر فیلو شپ ہارورڈ یونیورسٹی[20]
- 2004ء میں کلے میتھمیٹکس انسٹی ٹیوٹ ریسرچ فیلو[35]
- 2009ء میں اے ایم ایس بلمنتھل ایوارڈ[36]
- 2014ء میں کلے ریسرچ ایوارڈ[37]
- 2014ء میں فیلڈز میڈل[38][39]
- 2015ء میں فرنچ اکیڈمی آف سائنسس کے لیے منتخب غیر ملکی ایسوسی ایٹ[40]
- 2015ء میں امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کی رکنیت[41]
- 2016ء میں نیشنل اکیڈمی آف سائنسز، امریکا کی رکنیت[42]
- 2017ء میں امریکی اکیڈمی آف آرٹس اینڈ سائنسز کی رکنیت[43]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ وبسایت رسمی مریم میرزاخانی — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
- ↑ http://www-history.mcs.st-andrews.ac.uk/Biographies/Mirzakhani.html — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 13 اگست 2014 — Maryam Mirzakhani becomes 1st woman to win Fields Medal
- ↑ Maryam Mirzakhani
- ↑ تاریخ اشاعت: 15 جولائی 2017 — Maryam Mirzakhani, Stanford mathematician and Fields Medal winner, dies
- ↑ Maryam Mirzakhani, Stanford mathematician and Fields Medal winner, dies — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ http://www.nasonline.org/member-directory/deceased-members/20022806.html — اخذ شدہ بتاریخ: 25 فروری 2018
- ↑ Maryam Mirzakhani Is First Woman Fields Medalist — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 15 جولائی 2017 — Maryam Mirzakhani, first woman to win Fields Medal, dies — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2017
- ^ ا ب http://www.seattletimes.com/nation-world/maryam-mirzakhani-first-woman-to-win-fields-medal-dies/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2017
- ↑ ناشر: بلومبرگ نیوز — تاریخ اشاعت: 13 اگست 2014 — How to Do Math Like a Medal-Winning Genius
- ↑ مصنف: مریم میرزاخانی — عنوان : Ergodic Theory of the Earthquake Flow — https://dx.doi.org/10.1093/IMRN/RNM116
- ↑ تاریخ اشاعت: 9 اپریل 2008 — Report of the President to the Board of Trustees
- ↑ تاریخ اشاعت: 12 اگست 2014 — Stanford's Maryam Mirzakhani wins Fields Medal
- ↑ ناشر: بین الاقوامی ریاضیاتی یونین — Fields Medals 2014
- ↑ تاریخ اشاعت: 14 جولائی 2014 — 2014 Clay Research Awards — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2017
- ↑ عنوان : 365 days: Nature's 10 — اشاعت: نیچر — جلد: 516 — صفحہ: 311-9 — شمارہ: 7531 — https://dx.doi.org/10.1038/516311A — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/25519114 — 2014 Clay Research Awards
- ↑ http://www.ams.org/notices/201304/rnoti-p489.pdf
- ↑ ناشر: امریکی ریاضیاتی سوسائٹی — تاریخ اشاعت: 6 جنوری 2009 — Maryam Mirzakhani Receives 2009 Blumenthal Award — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جولائی 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ
- ↑ Maryam Mirzakhani, first woman to win maths' Fields Medal, dies – BBC News
- ↑ مریم میرزاخانی (2007)۔ "Weil-Petersson volumes and intersection theory on the moduli space of curves" (PDF)۔ Journal of the American Mathematical Society۔ 20: 1–23۔ ISSN 0894-0347۔ MR 2257394۔ doi:10.1090/S0894-0347-06-00526-1
- ↑ مریم میرزاخانی (جنوری 2007)۔ "Simple geodesics and Weil-Petersson volumes of moduli spaces of bordered Riemann surfaces"۔ Inventiones Mathematicae۔ Springer-Verlag۔ 167 (1): 179–222۔ ISSN 1432-1297۔ doi:10.1007/s00222-006-0013-2
- ↑ "Report of the President to the Board of Trustees"۔ جامعہ سٹنفورڈ۔ 9 اپریل 2008۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2014
- ↑ "President Rouhani Congratulates Iranian Woman for Winning Math Nobel Prize"۔ فارس نیوز ایجنسی۔ 14 اگست 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2014
- ↑ "IMU Prizes 2014"۔ بین الاقوامی ریاضیاتی یونین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2014
- ↑ "مریم میرزاخانی کے نتائج"۔ بین الاقوامی ریاضیاتی اولمپیاڈ
- ↑ "Iranian woman wins maths' top prize"۔ New Scientist۔ 12 اگست 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2014
- ↑ Marissa Newhall (13 ستمبر 2005)۔ "'Brilliant' minds honored: Maryam Mirzakhani"۔ USA Today
- ↑ PressTV-Iranian math genius battles cancer at US hospital
- ↑ Agence France-Presse۔ "Sorrow as Maryam Mirzakhani, the first woman to win mathematics' Fields Medal, dies aged 40"۔ The Telegraph۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017
- ↑ "Maryam Mirzakhani "died" (بزبان فارسی)۔ Mehr news Agancy۔ 15 جولائی 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020
- ↑ "A Tenacious Explorer of Abstract Surfaces"، simonsfoundation.org. Retrieved 13 اپریل 2014.
- ↑ "Jan Vondrák" (PDF)۔ Stanford University۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2017
- ↑ "ریسرچ فیلو مریم میرزاخانی سے گفتگو" (PDF)۔ جامعہ اوکسفرڈ۔ 2008
- ↑ امریکی ریاضیاتی سوسائٹی۔ Retrieved 6 جنوری 2009
- ↑ "2014 Clay Research Awards"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2017
- ↑ "بین الاقوامی ریاضیاتی یونین انعامات 2014"۔ بین الاقوامی ریاضیاتی یونین۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2017
- ↑ David Larousserie (12 اگست 2014)۔ "Médaille Fields de mathématiques : une femme promue pour la première fois"۔ Le Monde (بزبان فرانسیسی)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2014
- ↑ http://www.academie-sciences.fr/pdf/communique/election_AE_2015.pdf
- ↑ نئی منتخب شدہ، امریکی فلاسفیکل سوسائٹی، اپریل 2015، 16 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 28 اگست 2015
- ↑ "National Academy of Sciences Members and Foreign Associates Elected"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2016
- ↑ Maryam Mirzakhani elected to American Academy of Arts and Sciences، Department of Mathematics, جامعہ سٹنفورڈ، مئی 2017، 11 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2017
بیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں مریم میرزاخانی سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- بجرون کیرے (12 اگست 2014)۔ "Stanford's Maryam Mirzakhani wins Fields Medal"۔ جامعہ سٹنفورڈ۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2014
- "Maryam Mirzakhani's work on Riemann surfaces explained in simple terms"۔ میٹیفک۔ 14 اگست 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2014