باب:اسلام/منتخب اہم ایام/مئی
- 11 مئی 1953ء کو چین میں مسلمانوں کی ملک گیر مدد گار ایک مذہبی تنظیم چین کی اسلامی انجمن کا بیجنگ میں افتتاحی اجلاس منعقد ہوا۔
- 15 مئی 2008ء کو پندرہ سابق-مسلمان مسیحیوں کو اسلام سے ارتداد کے الزام میں ایران کی حکومت نے قید میں ڈال دیا۔
- 16 مئی 2007ء کو شہزادہ خالد الفیصل مکہ مکرمہ، سعودی عرب میں صوبہ مکہ کے نئے گورنر مقرر ہوئے۔
- 23 مئی 2007 کو عرب لیگ نے دہشت گرد گروہ فتح الاسلام کی شدید الفاط میں مذمت کی انہوں نے مزید کہا کہ اس گروہ کا فلسطین اور اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔