باشقیر
(باشکیر سے رجوع مکرر)
باشقیر (Bashkirs) (باشقیر: Башҡорттар،نقل حرفی: باشقورتتار، آذری: Başqirdlar،نقل حرفی: باشقیرد لار، ترکی: Başkurtlar، نقل حرفی: باشقورت لار) کوہ اورال کے دونوں اطراف باشکورتوستان کی مقامی ایک ترک قوم ہے۔ ایک ایسا مقام جہاں یورپ ایشیا سے ملتا ہے۔ باشقیر کے گروہ روس کے جمہوریہ تاتارستان, پیرم کرائی, چیلیابنسک, اورنبرگ, تیومن, سوردلووسک, کورگان, سمارا اور ساراتوو اوبلاست اور اس کے علاوہ قازقستان, یوکرین, ازبکستان میں بھی بستے ہیں۔ یہ باشقیر زبان بولتے ہیں۔ باشقیر بنیادی طور پر حنفی سنی مسلمان ہیں۔
کل آبادی | |
---|---|
تقریباْ 2 ملین[1] | |
گنجان آبادی والے علاقے | |
روس: | 1,584,554[2] |
قازقستان | 17,263[3] |
زبانیں | |
باشقیر, روسی, تاتار | |
مذہب | |
سنی اسلام | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
وولگا تاتار, قازق |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Lewis, M. Paul (ed.) (2009)۔ "Ethnologue: Languages of the World, Sixteenth edition."۔ Dallas, Tex.: SIL International.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Russian Census 2010: Population by ethnicity آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ perepis-2010.ru (Error: unknown archive URL) (روسی میں)
- ↑ [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ stat.kz (Error: unknown archive URL) (2009 census) (روسی میں)