بانتوا

ریاست ہند گجرات میں ایک قصبہ

بانتوا (گجراتی: બાંટવા، نقحربانٹوا) کاٹھیاواڑ میں موجود ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو بھارتی ریاست گجرات میں واقع ہے۔ 2001ء میں بانٹوا کی آبادی 15,216 افراد پر مشتمل تھی۔ 1947ء سے قبل یہ نوابی ریاست بانٹوا مناودار کا حصہ تھا۔ بانٹوا کی 52 فیصد آبادی مردوں جبکہ 48 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور شرح تعلیم 69 فیصد ہے۔


બાંટવા
قصبہ
سرکاری نام
ملک بھارت
ریاستگجرات
ضلعجوناگڑھ
آبادی (2001)
 • کل15,216
زبان(یں)
 • سرکاریگجراتی، ہندی
منطقۂ وقتIST (UTC+5:30)
قریبی شہرمنوردر

قابل ذکر شخصیات

ترمیم