جوناگڑھ ضلع بھارت کی ریاست گجرات کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدر دفتر شہر جوناگڑھ ہے۔


Junagadh District
ضلع
سرکاری نام
ملک بھارت
ریاستگجرات
آبادی (2011)
 • کل27,42,291
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
زبانیںاردو، ہندی، گجراتی
گجرات سوراشٹرا خطے کے اضلاع

جغرافیہ

ترمیم

ضلع جوناگڑھ مغربی گجرات کے جزیرہ نمائے کاٹھیاواڑ میں واقع ہے۔ یہ شمال میں راجکوٹ ضلع اور شمال مغرب میں پوربندر ضلع اور مشرق میں امریلی ضلع سے گھیرے ہوا ہے۔ جبکہ اس کی مغرب اور جنوب میں بحیرہ عرب ہے۔

آبادیات

ترمیم

2011ء کے مردم شماری کے مطابق جوناگڑھ ضلع کی آبادی 2,742,291 ہے۔[1] جنسی تناسب 1000 مردوں پر 952 عورتیں ہیں۔ شرح خواندگی 2001ء میں 67.7 فیصد تھی، مگر 2011ء میں یہ بڑھ کر 76.88 فیصد ہو گئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "District Census 2011"۔ Census2011.co.in۔ 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2011