بانٹوا مناودار
بانٹوا مناودار (Bantva Manavadar) یا ریاست مناودار (Manavadar State) (گجراتی: બાંટવામાણાવદર) ہندوستان میں برطانوی راج کے دوران ایک نوابی ریاست تھی۔ یہ کاٹھیاواڑ، گجرات میں واقع تھی۔ اس کا رقبہ اندازہ 574 مربع کلومیٹر اور آبادی 1941ء میں 26,209 نفوس پر مشتمل تھی۔[1]
Manavadar State Bantva Manavadar ریاست مناودار બાંટવામાણાવદર | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1733–1947 | |||||||
Flag | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1941 | 261.6 کلومیٹر2 (101.0 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1941 | 26209 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1733 | ||||||
• | 1947 | ||||||
| |||||||
اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: چھزم, ہیو, ed. (1911). انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (انگریزی میں) (11واں ed.). کیمبرج یونیورسٹی پریس. {{حوالہ موسوعہ}} : الوسيط |title= غير موجود أو فارغ (help) and پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (help) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Manavadar Princely State"۔ 2016-05-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-09
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر بانٹوا مناودار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |