بانتوا
ریاست ہند گجرات میں ایک قصبہ
(بانٹوا سے رجوع مکرر)
بانتوا (گجراتی: બાંટવા، نقحر: بانٹوا) کاٹھیاواڑ میں موجود ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو بھارتی ریاست گجرات میں واقع ہے۔ 2001ء میں بانٹوا کی آبادی 15,216 افراد پر مشتمل تھی۔ 1947ء سے قبل یہ نوابی ریاست بانٹوا مناودار کا حصہ تھا۔ بانٹوا کی 52 فیصد آبادی مردوں جبکہ 48 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے اور شرح تعلیم 69 فیصد ہے۔
બાંટવા | |
---|---|
قصبہ | |
ملک | بھارت |
ریاست | گجرات |
ضلع | جوناگڑھ |
آبادی (2001) | |
• کل | 15,216 |
زبان(یں) | |
• سرکاری | گجراتی، ہندی |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
قریبی شہر | منوردر |