باہیا یا بائیا (Bahia) (مقامی تلفظ: [baˈi.ɐ])[2] برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے مشرقی حصے میں بحر اوقیانوس کے ساحل پر واقع ہے۔ باہیا ساؤ پاؤلو، میناس گیرائس اور ریو دے جینیرو کے بعد چوتھی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست ہے۔ اس کا دارالحکومت سلواڈور ہے۔

ریاست
ریاست باہیا
Estado da Bahia
باہیا Bahia
پرچم
باہیا Bahia
قومی نشان
باہیا کا برازیل میں مقام
باہیا کا برازیل میں مقام
ملک برازیل
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہرسلواڈور
حکومت
 • گورنرجیکس ویگنر
 • نائب گورنرایڈمونڈو پریرا سینٹوس
رقبہ
 • کل567,295 کلومیٹر2 (219,034 میل مربع)
رقبہ درجہپانچواں
آبادی (2012)[1]
 • کل14,175,341
 • درجہچوتھا
 • کثافت25/کلومیٹر2 (65/میل مربع)
 • کثافت درجہبارہواں
نام آبادیبائیانو (Baiano)
خام ملکی پیداوار
 • سال2006 تخمینہ
 • کلR$ 137,075,000,000 (چھٹا)
 • فی کسR$ 9,779.26 (انیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال2005
 • زمرہ3.913 <انتہائی اعلی>
منطقۂ وقتبرازیل میں وقت (UTC-3)
ڈاک رمز40000-000 تا 48990-000
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:BR
ویب سائٹbahia.ba.gov.br

حوالہ جات

ترمیم
  1. IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística
  2. The standard پرتگالی برازیلی pronunciation, according to the variety spoken in ریو دے جینیرو, is [bɐˈiˑ.jɐ]. In European Portuguese the pronunciation is [bɐˈi.ɐ]. The h is not pronounced, its purpose in Portuguese orthography is to indicate that the stress is on the i (otherwise, it would be the semivowel /j/, as the English letter Y when representing a consonant, and the stress should be in the ba).