بحرینی عربی خلیجی عربی کا ایک لہجہ ہے جو بحرین میں بولا جاتا ہے۔ یہ سنی بحرینی بولی جاتی ہے اور یہ ایک ایسا لہجہ ہے جو قطر میں بولی جانے والی شہری لہجے سے ملتا جلتا ہے۔

بحرینی عربی
مقامی بحرین
مقامی متکلمین
کوئی ڈیٹا نہیں (date missing)[1]
ثانوی بولنے والے نہیں ہیں
رسمی حیثیت
دفتری زبان
کسی بھی ملک میں سرکاری نہیں
منظم اززبان نہیں مانا جاتا
زبان رموز
آیزو 639-1none
آیزو 639-3
گلوٹولاگbahr1247

برین کی ایک سماجی لسانی خصوصیت یہ کہ یہاں تین الگ الگ لہجے بولے جاتے ہیں: بحرانی عربی (ایک لہجہ جو بنیادی طور پر شیعہ بحرینی شیعہ دیہات اور منامہ کے کچھ حصوں میں بولتے ہیں)، سنی اور عجمی عربی شامل ہیں۔[2]

بحرین میں، سنی مسلمان آبادی کی اقلیت ہیں، لیکن حکمران خاندان سنی ہے۔ لہذا، ٹی وی پر پیش کی جانے والا بحرینی عربی لہجہ تقریباً سنی آبادی کا ہے۔ اس لیے طاقت، وقار اور مالی کنٹرول سنی عربوں کے ساتھ وابستہ ہے۔ اس سے بحرین میں زبان کی تبدیلی کی سمت پر بڑا اثر پڑ رہا ہے۔[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Bahrain"۔ Etnologue۔ 23 اکتوبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2020 
  2. Reem Bassiouney (2009)۔ "5"۔ Arabic Sociolinguistics۔ Edinburgh: Edinburgh University Press۔ صفحہ: 105–107 
  3. Holes, C. (1984). Bahraini dialects: sectarian differences exemplified through texts.' Zeitschrift fur arabische Linguistik 10. pp.433–457.