خلیجی عربی
خلیجی عربی (Gulf Arabic) (خليجي Khalījī مقامی تلفظ: [χɐˈli:dʒi] یا اللهجة الخليجية el-lahja el-Khalijiyya، مقامی تلفظ: [elˈlɑhdʒɐ lχɐˈli:dʒɪj.jɐ]) عربی کی تنوع ہے جو خلیج فارس کے ممالک میں بولی جاتی ہے۔
خلیجی عربی | |
---|---|
Gulf Arabic | |
مقامی | کویت، عراق، سعودی عرب، بحرین، قطر، ایران، متحدہ عرب امارات، سلطنت عمان |
مقامی متکلمین | 6.8 ملین (2016)e19 |
افرو۔ایشیائی
| |
عربی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | afb |
گلوٹولاگ | gulf1241 [1] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Gulf Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری