بحیرہ الشرق (Levantine Sea) بحیرہ روم کا مشرقی ترین حصہ ہے۔

بحیرہ الشرق
Levantine Sea
Levantine Sea.jpg
بحیرہ الشرق کا نقشہ
مقامبحیرہ روم
متناسقاتمتناسقات: 34°N 34°E / 34°N 34°E / 34; 34 (Levantine Sea)

جغرافیہترميم

بحیرہ الشرق شمال میں ترکی مشرق میں شام، لبنان، اسرائیل اور غزہ پٹی، جنوب میں مصر، لیبیا اور شمال مغرب میں بحیرہ ایجیئن سے ملتا ہے۔ بحیرہ روم کی کھلی مغربی حدود کو بحیرہ لیبیا بھی کہا جاتا ہے۔ بحیرہ الشرق میں سب سے بڑا جزیرہ قبرص ہے۔

اس کی زیادہ زے زیادہ گہرائی4384 میٹر ہے۔ بحیرہ الشرق 320،000 کلومیٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔

بیرونی روابطترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔