بخاری (خاندانی نام)

(بخاری سے رجوع مکرر)

بخاری، مرکزی اور مغربی ایشیا میں بخارا کے رہنے والوں کا خاندانی نام ہے۔ اس کو عربی میں البخاري کہتے ہیں۔ اس کو قرون وسط کی اسلامی دنیا میں نسبت کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔[1]

مردترميم

خواتینترميم

  • تہمینہ بخاری (پیدائش 1978ء)، پاکستانی نژاد کینیڈین مقابلہ کی خطاب یافتہ اور سماجی کارکن
  • نور بخاری (پیدائش 1982ء)، پاکستانی اداکارہ اور ماڈل
  • فاتمہ بخاری پاکستانی طبی ماہر نفسیات اور خواتین کے حقوق کی سرگرم کارکن
  • مہر بخاری - پاکستانی میڈیا کی ایک مشہور میزبان

ہانگ کانگ کا بخاری خاندانترميم

یہودی نسلترميم

حوالہ جاتترميم

  1. كتاب (واحة على ضفاف الخليج) لـ(محمد سعيد المسلم)۔