کوہ ہمالیہ کی دس ہزار آٹھ سو فٹ (10,800) بلند ایک چوٹی جس پر بدری ناتھ مندر ہے۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ یہاں کا پانی ہر طرح کی ناپاکی کو دھو کر آدمی کو پاک کر دیتا ہے۔ یہ علاقہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش میں ہے۔


बद्रीनाथ
شہر
سرکاری نام
بدری ناتھ وادی
بدری ناتھ وادی
ملکبھارت
ریاستاتراکھنڈ
ضلعچمولی ضلع
رقبہ
 • کل3 کلومیٹر2 (1 میل مربع)
بلندی3,300 میل (10,800 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل841
 • کثافت280/کلومیٹر2 (730/میل مربع)
زبانیں
 • سرکاریہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)