بدر الدین بدر (ٹوبہ ٹیک سنگھ)
بدرالدین بدر گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ(پنجاب)، پاکستان اردو پنجابی نعت خوان ہیں۔
بدر الدین بدر | |
---|---|
لقب | نعت خوان |
ذاتی | |
پیدائش | 1950ء |
وفات | 11,فروری 2000ء |
مذہب | اسلام |
فرقہ | نعت |
مرتبہ | |
دور | جدید دور |
نام
ترمیمقلمی نام بدر، بدرالدین اصل نام بدرالدین تھا
پیدائش
ترمیمقیام پاکستان کے بعد 1950ء گوجرہ ٹوبہ ٹیک سنگھ (پنجاب) – پاکستان میں پیدا ہوئے۔
وفات
ترمیم11فروری 2000ء اسلام آباد – پاکستان میں فوت ہوئے۔ ان کی تدفین گوجرہ میں کی گئی[1]
مجموعہ کلام
ترمیم- ثنائے حبیب
- نغمہ حضور [2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7150
- ↑ وفیات نعت گویان پاکستان:صفحہ 35 ڈاکٹر محمد منیر سلیچ: نعت ریسرچ سنٹر کراچی