براہموس میزائل : یہ کروز میزائل کی قسم سپر سانک میزائل ہے، اسے بھارت نے روس کی مدد سے بنایا ہے[1]

براہموس میزائل
 

قسم کروز میزائل   ویکی ڈیٹا پر (P279) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل ملک روس
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارساز براہموس ایئرو اسپیس پرائیویٹ لیمیٹڈ   ویکی ڈیٹا پر (P176) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
براہموس 2   ویکی ڈیٹا پر (P1366) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جرمن کروز میزائل

یہ اس وقت دنیا کے تیز رفتار میزائلوں میں سے ایک ہے جو آواز کی رفتار سے تین گنا سے لے کر پانچ گنا تیزی سے فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، پاکستان کے پاس غزنوی ہائپر سانک میزائل ہے، جو زمین سے زمین تک مار کرتا ہے جبکہ اس کی رینج 290کلومیٹر تک ہے۔

امریکا ٹوماہاک کروز میزائل

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "بی بی سی"

بیرونی روابط

ترمیم