براہمی رسم الخط
ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط
(ہندی: ब्राह्मी लिपि)
براہمی رسم الخط | |
---|---|
[[File:|310px]] Brahmi script on Ashoka Pillar (circa 250 BCE) | |
قِسم | ابوگیدا |
زبانیں | تمل زبان، سنسکرت، پراکرت، Saka، Tocharian |
مدّتِ وقت | 4th or 3rd century BCE[1][a] to 5th century CE |
بنیادی نظام |
اصل-سینائی رسم الخط?[حوالہ درکار]
|
طفلی نظام | Gupta and numerous descendant writing systems |
متعلقہ نظام | Kharoṣṭhī |
آیزو 15924 | Brah, 300 |
سمت | بائیں سے دائیں طرف |
یونی کوڈ عرف | Brahmi |
یونیکوڈ رینج | U+11000–U+1107F |
[a] Recent claims of earlier fragmentary inscriptions on potsherds are still disputed: see براہمی رسم الخط
[b] The Semitic origin of the Brahmic scripts is not universally agreed upon.
نوٹ: اس صفحہ پر بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ صوتی علامات شامل ہو سکتی ہیں۔ |
براہمی رسم الخط (/ˈbrɑːmi/) جدید دیوناگری رسم الخط کی قدیم شکل جو سنسکرت لکھنے میں استعمال کی جاتی تھی۔ اس کے علاوہ اس کا استعمال شمالی اور مغربی ہندوستان کی اتحادی زبانوں میں بھی ہوتا تھا۔ اشوک کے کتبے اسی رسم الخط میں لکھے جاتے تھے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Salomon 1998، صفحہ 11–13
- ↑ محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات تاریخ، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1988ء، ص 43