برساتی سے مراد حسب ذیل ہو سکتے ہیں:

  1. برساتی (لباس): برساتی یا رین کوٹ ایک مخصوص وضع کا لباس ہوتا ہے جس کا مقصد لوگوں کو بارش کے موسم میں آسمان گرتے پانی کے چھینٹوں سے محفوظ رکھنا ہوتا ہے۔ یہ عمومًا پلاسٹک یا لیدر کا بنا ہوتا ہے اور عام طور سے روزانہ پہنے جانے والے کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے۔ یہ کبھی تو صرف جسم کے اوپر حصوں پر، یعنی سر اور قمیص وغیرہ کے پوشیدہ کیے جانے والے اعضا کو بچانے کی کوشش کرتا ہے تو کبھی جسم کے نیچے حصوں یعنی پاؤں اور رانوں کو ڈھانکتا ہے۔ یہ لباس خاص طور پر بارش کے موسم میں استعمال کیا جاتا ہے۔
  1. برساتی (عمارت): کئی عمارتوں میں گھر کی چھت پر ہی ایک برساتی کمرہ ہوتا ہے جو اصل عمارت سے قدرے چھوٹا یا جداگانہ نوعیت سے تعمیر شدہ ہوتا ہے۔ اسے انگریزی زبان میں اسے پینٹ ہاؤز کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

  1. برساتی جنگل
  2. ایمیزون برساتی جنگل
  3. برساتی سایہ دار علاقہ
  4. استوائی برساتی جنگل آب و ہوا

  یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔