آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم

(برساپارہ اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)

آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم اس نام سے بہی جانا جاتاہے (ACA اسٹیڈیم اور عرفیت برساپارہ اسٹیڈیم) ہے برساپارہ، گوہاٹی، آسام، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس پورے اسٹیڈیم منصوبے کی لاگت 2300 کروڑ روپے ہے۔ اس کا افتتاح آسام کے وزیر اعلیٰ سربانند سونووال نے 10 اکتوبر 2017ء کو کیا تھا۔ برسپارہ کرکٹ اسٹیڈیم بھارت کا 49 واں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

آسام کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم
برساپارہ اسٹیڈیم
برساپارہ اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامبرساپارہ، گوہاٹی، آسام
جغرافیائی متناسق نظام26°08′42″N 91°44′11″E
تاسیس2012
گنجائش40,000
ملکیتآسام کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلآسام کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفآسام کرکٹ ٹیم
بھارت قومی کرکٹ ٹیم
اینڈ نیم
میڈیا اینڈ
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
واحد ایک روزہ21 اکتوبر 2018:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی2010 اکتوبر 2017:
 بھارت بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی205 جنوری 2020:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
پہلا خواتین ٹی204 مارچ 2019:
 بھارت بمقابلہ  انگلینڈ
آخری خواتین ٹی209 مارچ 2019:
 بھارت بمقابلہ  انگلینڈ
ٹیم کی معلومات
آسام کرکٹ ٹیم (2013 – تاحال)
بھارت قومی کرکٹ ٹیم (2017 – تاحال)
بمطابق 5 جنوری 2020

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم