برطانوی سیلون (British Ceylon) (سنہالا: බ්රිතාන්ය ලංකාව) جسے عام طور پر سیلون کے طور پر جانا جاتا ہے 1815ء سے 1948ء کے درمیان سلطنت برطانیہ کی ایک کالونی تھی۔ پہلے مملکت کینڈی اس میں شامل نہیں تھی جو 1815ء سے ایک محمیہ ریاست تھی، لیکن 1817ء سے 1948ء برطانوی پورے جزیرہ سیلون پر قابض ہو گئے جو اب آزاد ملک سری لنکا ہے۔

سیلون
Ceylon
1815–1948
پرچم Ceylon
Coat of arms of Ceylon
ترانہ: 
حیثیتبرطانوی نوآبادی
دار الحکومتکولمبو
عمومی زبانیںانگریزی (سرکاری),
سنہالا اور تامل
حکومتبادشاہت
برطانوی بادشاہ / ملکہ 
• 1815–1820
جارج سوم
• 1820–1830
جارج چہارم
• 1830–1837
ولیم چہارم
• 1837–1901
ملکہ وکٹوریہ
• 1901–1910
ایڈورڈ ہفتم
• 1910–1936
جارج پنجم
• 1936
ایڈورڈ ہشتم
• 1936–1948
جارج ششم
گورنر سیلون 
• 1798–1805
فریڈرک نارتھ
• 1805–1811
تھامس میٹلینڈ
• 1812–1820
رابرٹ براؤنرگ
• 1944–1948
ہنری مونک-میسن مور
وزیر اعظم 
• 1947–1948
ڈان اسٹیفن
مقننہسیلون کی قانون ساز کونسل (1833-1931)
سیلون کی ریاستی کونسل(1931-1947)
تاریخی دورنئی سامراجیت
• 
مارچ 5 1815
• 
فروری 4 1948
رقبہ
188165,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
189165,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
190165,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
193165,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
194665,610 کلومیٹر2 (25,330 مربع میل)
آبادی
• 1881
2759700
• 1891
3007800
• 1901
3565900
• 1931
5306400
• 1946
6657300
کرنسیسیلونی ریکس ڈالر(1815 - 1828)
برطانوی پاؤنڈ (1825 - 1869)
سیلونی روپیہ
ماقبل
مابعد
مملکت کینڈی
ڈومنین سیلون

حوالہ جات

ترمیم