برلا مندر، حیدرآباد
برلا مندر (Birla Mandir) ایک ہندو مندر ہے جو حیدرآباد، دکن میں 280 فٹ (85 میٹر) بلند ایک پہاڑی پر 13 ایکڑ (53،000 میٹر) کے وسیع احاطے پر واقع ہے۔ اس کی تعمیر 10 سال تک جاری رہی اور 1976ء میں اس کا افتتاح کیا گیا۔
بِرلا مندر، حیدرآباد Birla Mandir,Hyderabad | |
---|---|
برلا مندر | |
محل وقوع تلنگانہ میں | |
عمومی معلومات | |
مقام | تلنگانہ |
ملک | بھارت |
متناسقات | 17°23′N 78°24′E / 17.38°N 78.40°E |
تکمیل | 1976ء |
مندر میں مختلف ہندو دیوتاوں اور دیویوں کے لیے الگ الگ پوجا درگاہیں موجود ہیں جن میں شیو، شکتی، گنیش، ہنومان، برہما، سرسوتی، لکشمی اور شرڈی والے سائی بابا شامل ہیں۔
اسی سے متصل ایک سیاروں کی رصدگاہ یا Planetorium ہے۔ یہ ایک سائنسی عجائب خانہ، تحقیقی و تفریحی مرکز اور اس میدان کے کئی جلسوں کا مقام ہے۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر برلا مندر، حیدرآباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- برلا مندر، حیدرآباد سیاحت
- برلا مندرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indiatourism.ws (Error: unknown archive URL)