بریلی ڈویژن
بریلی ڈویژن اتر پردیش ریاست بھارت کی ایک انتظامی جغرافیائی اکائی ہے۔ بریلی ڈویژن کا انتظامی صدرمقام ہے۔ بریلی ڈویژن میں مغربی یوپی کے 3 بڑے شہر ہيں – بریلی، بدایوں اور شاہجہاں پور۔
بریلی ڈویژن | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت |
دار الحکومت | بریلی |
تقسیم اعلیٰ | اتر پردیش |
متناسقات | 28°21′41″N 79°25′44″E / 28.3615°N 79.4289°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |
بریلی یوپی کا طبی مرکز ہے اور سب سے بڑے صنعتی علاقوں میں سے ایک اور ترقی کی رفتار کے حوالے سے یوپی کا تیسرا شہر ہے۔
بدایوں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز اور ایک تاریخی شہر ہے جہاں کئی اہم سیاحتی مقام ہيں۔
شاہجہان پور بھی مغربی اترپردیش کے اہم شہروں میں سے ایک ہے۔
اس وقت اترپریش کے اضلاع:
بڑے شہر
ترمیماہم میٹرو علاقے
ترمیم- بریلی – 1,245,665
- بدایوں – 459,885
- شاہجہاں پور – 431,557