شاہجہاں پور (انگریزی: Shahjahanpur) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو اتر پردیش میں واقع ہے۔[1]


शाहजहाँपुर شاہ جہاں پور
شہر
سرکاری نام
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعShahjahanpur
قائم ازDiler Khan and Bahadur Khan
وجہ تسمیہMugal Emperor Shahjahan
بلندی194 میل (636 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل3,002,376
زبانیں
 • دفتریاردو and ہندیहिंदी
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز242001
رمز ٹیلی فون5842
گاڑی کی نمبر پلیٹUP 27
ویب سائٹshahjahanpur.nic.in

تفصیلات

ترمیم

شاہجہاں پور روہیل کھنڈ کا ایک اچھی زراعتی زمین والا علاقہ ہے ہندوستان کو انگریزوں کے ظلم و تشدد سے آزاد کرانے میں اس شہر کا بھی نمایاں کردار ہے کئی انقلابی شخصیات جنھوں نے ہندوستان کی آزادی کے لیے اپنے خون کا ایک ایک قطرہ لٹا دیا اسی شہر سے وابستہ تھیں۔ اشفاق اللہ خاں کو کون نہیں جانتا جنھوں نے کاکوری کے خزانے کو لوٹ کر انگریزی طاقت کو خاک میں ملا دیا تھا۔ اس شہر کی مجموعی آبادی 297,932 افراد پر مشتمل ہے اور 194 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shahjahanpur"