بشر بن حسن (عربی: بشر بن حسن) پیغمبر اسلام اے پوتے اور دوسرے امام حسن مجتبی کے بیٹے ہیں .[1][2] آپ کوعاشورا کے دن امام حیسن کی فوج کے شہدا میں شمار کیا جاتا ہے ,[3][4][5] لیکن کوئی بھی دستاویز ان کی دشمن کی فوج کے ہاتھوں شہادت بارے نہیں بتاتی.[6][7]

پہلی بار انہیں ابن شہر آشوب نے شہدائے کربلا کی فہرست میں درج کیا ہے . امام حسن دے 20 بیٹوں میں سے 7 نےکربلا کی جنگ میں حصہ لیا جن میں بشر بھی ہیں [8] تمام بھائی جنگ میں شہید ہو‏ے ۔ بشر کی شہادت بارے ابن شہر آشوب لکھتے ہیں :"۔۔۔۔یہ بتایا جاتا ہے کہ بشر بھی شہید ہوئے۔" "[9]

بشر بن حسن کے بھائیوں میں جو کربلا میں موجود تھے : عمرو بن حسن ( جو بچے تھے اور کربلا میں شہید ہوئے )[10]حسن بن حسن ( جو حسن مثنی کے نام سے مشہور ہیں) ، قاسم بن حسن (جو کربلا میں امام کی طرف سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے) ، عبد اللہ بن حسن ، عبد اللہ اصغر[11][12]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Imam Hasan's son tebyan.net Retrieved 9 Oct 2018
  2. The soldiers of Imam Hussain (a.s.) yjc.ir
  3. The martyrs of Karbala porseman.org Retrieved 7 Oct 2018
  4. The children of Imam Hasan (a.s.) imamhussain.org Retrieved 7 Oct 2018
  5. Beshr ibn Hsana ashoora.ir Retrieved 7 Oct 2018
  6. Ale Abi Talib Alaihe-Salam, V. 4, P. 122
  7. Dehdashti Behbahani, Mohammad Baqer, Al-Dam'ah al-Sakeba, V. 5, P. 20
  8. Imam Hasan's gallant sons in Karbala ganjineh.valiasr-aj.com Retrieved 10 Oct 2018
  9. Ibn Shahrasub, Ali ibn Hussain, Manaqeb Ale Abi Talib (a.s.), V. 4, P. 122
  10. Kharazmi, Maghtal al-Hussain, V. 2, P. 48
  11. Imam Hasan's children porseshkadeh.com
  12. Imam Hasan ahl-ul-bait.org Retrieved 8 Oct 2018