بلال آصف

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

بلال آصف (پیدائش: 24 ستمبر 1985ء) پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے[1] پاکستان سوپر لیگ 2018ء میں لاہور قلندرز کی طرف سے کھیلے[2]

بلال آصف ٹیسٹ کیپ نمبر 233
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد بلال آصف
پیدائش (1985-09-24) 24 ستمبر 1985 (عمر 38 برس)
سیالکوٹ، پنجاب، پاکستان
قد6 فٹ 3 انچ (1.91 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتزاہد سعید (چچا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 233)7 اکتوبر 2018  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ3 دسمبر 2018  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 206)3 اکتوبر 2015  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ11 نومبر 2015  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2011– تاحالسیالکوٹ
2015سیالکوٹ سٹالینز
2016کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
2018–لاہور قلندرز
2019/20– تاحالسنٹرل پنجاب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 5 3
رنز بنائے 73 40
بیٹنگ اوسط 9.12 13.33
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 15 38
گیندیں کرائیں 1174 132
وکٹ 16 5
بولنگ اوسط 26.50 19.20
اننگز میں 5 وکٹ 2 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 6/36 5/25
کیچ/سٹمپ 0/– 2/–
ماخذ: Cricinfo، 22 جنوری 2021ء

ذاتی زندگی ترمیم

کویت میں مقیم الیکٹریشن باپ کا بیٹا اور گھریلو لیفٹ آرم سیمر زاہد سعید کا بھتیجا، بلال آصف جڑوں کا تعلق ڈسکہ کے مضافات اور سیالکوٹ کے قریب واقع گاؤں آلو مہر شریف سے ہے[3] جب کہ تعلیم کے لحاظ سے اس نے .. آرٹس میں ڈگری حاصل کی ہے اور خود بھی گانے کا شوق ہے۔ [4]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم