وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم پاکستان کی ایک مقامی کرکٹ ٹیم ہے، جو صوبہ پنجاب کے شمالی اور وسطی حصوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ گھریلو فرسٹ کلاس، لسٹ اے اور ٹی 20 کرکٹ مقابلوں میں حصہ لیتا ہے، یعنی قائد اعظم ٹرافی، پاکستان کپ اور قومی ٹی/20 کپ۔ ٹیم سنٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام ہے۔

وسطی پنجاب کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم بابر اعظم
کوچپاکستان کا پرچم عبد الرزاق
مالکسنٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن
منیجرخالد نیازی
معلومات ٹیم
  نیلا   مالٹا   کالا
تاسیس2019
قذافی اسٹیڈیم، لاہور
ثانوی ہوم گراؤنڈاقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
تاریخ
قائد اعظم ٹرافی جیتے2
پاکستان کپ جیتے0
قومی ٹی/20 کپ جیتے0

تاریخ

ترمیم

ٹیم کو 31 اگست 2019ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے ڈومیسٹک ڈھانچے کے طور پر متعارف کرایا تھا۔ [1] 3 ستمبر 2019ء کو، پی سی بی نے ٹیم کے لیے اسکواڈ کی تصدیق کی۔ [2] بابر اعظم کو ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کیا گیا۔ [3]

موجودہ دستہ

ترمیم

2021-22ء ٹیم:-

نام تاریخ پیدائش بیٹنگ کا انداز بالنگ کا انداز نوٹ
بلے باز
سعد نسیم (1990-04-29) 29 اپریل 1990 (عمر 34 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm leg break
محمد سعد (1990-03-24) 24 مارچ 1990 (عمر 34 برس) دائیں ہاتھ والا
رضوان حسین (1996-04-26) 26 اپریل 1996 (عمر 28 برس) بایاں ہاتھ والا
علی زریاب (1998-12-27) 27 دسمبر 1998 (عمر 25 برس) بایاں ہاتھ والا Right-arm آف اسپن
احمد شہزاد (1991-11-23) 23 نومبر 1991 (عمر 32 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm leg break
اظہر علی (1985-02-19) 19 فروری 1985 (عمر 39 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm leg break فرسٹ کلاس کرکٹ کپتان
عابد علی (1987-10-16) 16 اکتوبر 1987 (عمر 36 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm leg break
بابر اعظم (1994-10-15) 15 اکتوبر 1994 (عمر 29 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm آف اسپن ٹوئنٹی20 کپتان
دوطرفہ
قاسم اکرم (2002-12-01) 1 دسمبر 2002 (عمر 21 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm آف اسپن
رضا علی ڈار (1987-12-11) 11 دسمبر 1987 (عمر 36 برس) بایاں ہاتھ والا بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
حسین طلعت (1996-02-12) 12 فروری 1996 (عمر 28 برس) بایاں ہاتھ والا Right-arm medium-fast
وکٹ کیپر
محمد اخلاق (1992-11-12) 12 نومبر 1992 (عمر 31 برس) دائیں ہاتھ والا
علی شان (1994-10-17) 17 اکتوبر 1994 (عمر 29 برس) دائیں ہاتھ والا
کامران اکمل (1982-01-13) 13 جنوری 1982 (عمر 42 برس) دائیں ہاتھ والا
اسپین بالر
احمد صافی عبد اللہ (1998-03-01) 1 مارچ 1998 (عمر 26 برس) بایاں ہاتھ والا بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
عثمان قادر (1993-08-10) 10 اگست 1993 (عمر 30 برس) بایاں ہاتھ والا Right-arm leg break
ظفر گوہر (1995-02-01) 1 فروری 1995 (عمر 29 برس) بایاں ہاتھ والا بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
بلال آصف (1985-09-24) 24 ستمبر 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm آف اسپن
پیس بولر
وقاص مقصود (1987-11-04) 4 نومبر 1987 (عمر 36 برس) بایاں ہاتھ والا Left-arm fast-medium
احمد بشیر (1995-12-10) 10 دسمبر 1995 (عمر 28 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm medium
حسن علی (1994-07-02) 2 جولائی 1994 (عمر 29 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm medium-fast لسٹ اے کپتان
بلاول اقبال (1989-08-17) 17 اگست 1989 (عمر 34 برس) دائیں ہاتھ والا Right-arm fast-medium
صہیب اللہ (1996-03-20) 20 مارچ 1996 (عمر 28 برس) بایاں ہاتھ والا Left-arm medium
فہیم اشرف (1994-01-16) 16 جنوری 1994 (عمر 30 برس) بایاں ہاتھ والا Right-arm medium-fast
وہاب ریاض (1985-06-28) 28 جون 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ والا Left-arm fast

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PCB unveils new domestic set-up with 'stay at the top' mantra"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  2. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019 
  3. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019