بلخ شیر مزاری خاندان کا تعلق میر بلخ شیر مزاری سے ہے ۔

مزاری خاندان
نسلیتسندھی بلوچ مزاری,
موجودہ علاقہروجھان مزاری]], پاکستان
ارکانمیر شیر محمد خان مزاری

میر دوست محمد خان مزاری
میر مراد بخش مزاری
بلخ شیر مزاری
شیرباز خان مزاری
دوست محمد مزاری
سردار عاشق محمود خان مزاری

شیریں مزاری
مربوط خاندانسردار عاشق محمود خان مزاری
روایاتاہل تشیع
جائیدادبلوچستان، سندھ اور پنجاب صوبوں کے درمیان ٹرسٹیٹ ایریا
شیریں مزاری کا حوالہ درکار ہے


تاریخ

ترمیم

ان کا تعلق مزاری بلوچ قبیلہ سے ہے ان کا علاقہ روجھان ہے ۔

نمایاں افراد

ترمیم

ان کے بیٹے میجر (ر) طارق محمود مزاری ہیں اس خاندان کے ایک سپوت دوست محمد مزاری بھی ہيں جو مری بلخ شیر مزاری کے پوتے ہيں

بلخ شیر مزاری 22 ویں سردار اور مزاریوں کے ساتویں میر تھے ۔ بلخ شیر مزاری کے ساتھ ساتھ ان کے بھائی شیرباز خان مزاری نے بھی پاکستان کی سیاست میں نمایاں کردار ادا کیا ہے وہ اب اس دنیا میں نہیں رہے ۔

19 اپریل 1993ء کو صدر غلام اسحاق خان نے میر بلخ شیر مزاری کو نگران وزیر اعظم مقرر کیا تھا ۔

مزید پڑھیے

ترمیم