بلند شہر (انگریزی: Bulandshahr) بھارت کا ایک آباد مقام جو بلندشہر ضلع میں واقع ہے۔[1]

بلند شہر
बुलंदशहर
شہر
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعبلندشہر ضلع
رقبہ
 • کل4,441 کلو میٹر2 (1,715 مربع میل)
بلندی195 میل (640 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل222,826
 • کثافت788/کلو میٹر2 (2,040/مربع میل)
زبانیں
 • دفتریہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز203 xxx
رمز ٹیلیفون91 (5732)
گاڑی کی نمبر پلیٹUP-13-xxxx
انسانی جنسی تناسب892 مذکر/مؤنث
ویب سائٹbulandshahar.nic.in

تفصیلاتترميم

بلند شہر کا رقبہ 4,441 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 222,826 افراد پر مشتمل ہے اور 195 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

بلند شہر بھارت کی ریاست اترپردیش کے ایک ضلع کا نام ہے۔جو دہلی سے ۶۸ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔پرانا نام برن تھا۔سطح زمین سے بلندی کی وجہ سے   اس کا نام  بلند شہر پڑ گیا۔یہ زرعی پیداوار کا تجارتی مرکز ہے۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Bulandshahr".