بنارس ہندو یونیورسٹی

بنارس ہندو یونیورسٹی (Banaras Hindu University) (ہندی: काशी हिन्दू विश्वविद्यालय) جس کا سابقہ نام سینٹرل ہندو کالج تھا وارانسی، اتر پردیش، بھارت میں واقع ایک مرکزی یونیورسٹی ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی 20،000 سے زیادہ طالب علموں کے ساتھ ایشیا کی سب سے بڑی رہائشی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے۔[4]

بنارس ہندو یونیورسٹی
काशी हिन्दू विश्वविद्यालय
BHU Main Gate, Banaras Hindu University.jpg
 

معلومات
تاسیس 1916[1]
نوع عوامی
محل وقوع
إحداثيات 25°16′04″N 82°59′28″E / 25.26772°N 82.99119°E / 25.26772; 82.99119  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر وارانسی
ملک بھارت
شماریات
طلبہ و طالبات 29,865[2] (2013–14) (سنة ؟؟)
الدمية سرسوتی
رنگ      زعفران
ویب سائٹ bhu.ac.in

حیدرآباد، دکن کے نظام نواب میر عثمان علی خان نے اس یونیورسٹی کے لے 10 لاکھ روپے کا عطیہ دیا تھا.[5][6]

حوالہ جاتترميم

  1. "History of BHU". Banaras Hindu University website. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2016. 
  2. "Eng_Annual_Report on Number of Students" (PDF). Banaras Hindu University website. 2014. 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2016. 
  3. "Banaras Hindu University, Varanasi". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2015. 
  4. Kumar Yadav, Mithilesh (14 June 2011). "From ancient to modern". Hindustan Times. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2012. 
  5. missiontelangana.com/nizam-gave-funding-for-temples-and-hindu-educational-institutions
  6. Nizam gave funding for temples, Hindu educational institutions | The Siasat Daily

بیرونی روابطترميم