بندیل کھنڈ ایجنسی
بندیل کھنڈ ایجنسی (انگریزی: Bundelkhand Agency) برطانوی راج کی ایک سیاسی ایجنسی تھی، جو بندیل کھنڈ خطے کی نوابی ریاستوں کے ساتھ برطانوی حکومت کے تعلقات کا انتظام کرتی تھی۔
بندیل کھنڈ ایجنسی Bundelkhand Agency | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1811–1948 | |||||||
Map of the Central India Agency with the Bundelkhand Agency in the eastern part | |||||||
رقبہ | |||||||
• 1901 | 25,510 کلومیٹر2 (9,850 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1901 | 1308326 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1811 | ||||||
• | 1948 | ||||||
| |||||||
اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چھزم, ed. (1911). "Bundelkhand". انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (انگریزی میں) (11واں ed.). کیمبرج یونیورسٹی پریس. {{حوالہ موسوعہ}} : پیرامیٹر |ref=harv درست نہیں (help) |