بنڈا بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع کی سب سے بڑی تحصیل ہے،بنڈا اسمبلی حلقہ اورضلع پنچایت بھی ہے۔ یہ شہر ساگر سے 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ساگر چھترپور روڈ پر واقع ہے۔

قصبہ
عرفیت: بنڈا بیلئ
بنڈا is located in مدھیہ پردیش
بنڈا
بنڈا
بنڈا is located in ٰبھارت
بنڈا
بنڈا
مدھیہ پردیش میں محل وقوع
متناسقات: 24°06′07″N 78°57′42″E / 24.10205°N 78.96157°E / 24.10205; 78.96157
ملک بھارت
ریاستمدھیہ پردیش
ضلعساگر
حکومت
 • مجلسنگر پالیکا پریشد
بلندی461 میل (1,512 فٹ)
آبادی (2011)[1]
 • کل30,923
زبانیں
 • دفتریہندی
 • علاقائی زباناردو، ہندی اور بندیل کھنڈی
منطقۂ وقتبھارتی وقت (UTC+5:30)
پِن کوڈ470335
ٹیلی فون کوڈ+917583
آیزو 3166 رمزIN-MP
گاڑی کی نمبر پلیٹmp 15

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Census of India Search details"۔ censusindia.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2015 

[1]

  1. https://hi.wikipedia.org/w/index.php?title=%E0%A4%B8%E0%A4%BE%E0%A4%81%E0%A4%9A%E0%A4%BE:%E0%A4%B8%E0%A4%BE%E0%A4%97%E0%A4%B0_%E0%A4%9C%E0%A4%BF%E0%A4%B2%E0%A5%87_%E0%A4%95%E0%A5%80_%E0%A4%A4%E0%A4%B9%E0%A4%B8%E0%A5%80%E0%A4%B2%E0%A5%87%E0%A4%82&action=edit