بھارت کے اضلاع

بھارت کی ذیلی تقسیم
(فہرست بھارت کے اضلاع سے رجوع مکرر)

ضلع (انگریزی: district؛ ہندی: ज़िला‎) بھارت کی ریاست یا یونین علاقے کی انتظامی اکائی ہے۔ کچھ صورتوں میں اضلاع کی مزید ذیلی تقسیمیں بھی ہیں، اور کچھ میں انہیں براہ راست تحصیل یا تعلقہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ 2019ء کے مطابق، بھارت کے مجموعی طور پر 725 اضلاع ہیں۔ [1] 2011ء کی مردم شماری میں ان کی تعداد 640 تھی جبکہ 2001ء کی مردم شماری میں ان کی تعداد 593 تھی۔ [2]

ضلع
District
ज़िला

<maplink>: Couldn't parse JSON: کنٹرول حروف میں نقص، ممکنہ طور پر انہیں غلط کوڈ کیا گیا ہے
زمرہدرجہ دوم انتظامی تقسیم
مقامبھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے
شمار727 (as of 2019)
آبادیاںسب سے زیادہ: تھانے، مہاراشٹر—11,060,148 (2011 مردم شماری)
سب سے کم: بالائی دیبانگ وادی، اروناچل پردیش—8,004 (2011 مردم شماری)
علاقےسب سے بڑا: کچھ، گجرات—45,652 کلومیٹر2 (17,626 مربع میل)
سب سے چھوٹا: ماہے، پدوچیری—8.69 کلومیٹر2 (3.36 مربع میل)
حکومتضلعی انتظامیہ (ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن)
ذیلی تقسیماتتحصیل، تعلقہ، منڈل
بلاکس

جائزہ

ترمیم
 بحر ہندخلیج بنگالبحیرہ انڈمانبحیرہ عرببحیرہ لاکادیوسیاچن گلیشیرجزائر انڈمان و نکوبارچندی گڑھدادرا و نگر حویلیدمن و دیودہلیلکشادیپپونڈیچریپونڈیچریپونڈیچریاروناچل پردیشآسامبہار (بھارت)چھتیس گڑھگواگجرات (بھارت)ہریانہہماچل پردیشجموں و کشمیرجھارکھنڈکرناٹککیرلامدھیہ پردیشمہاراشٹرمنی پورمیگھالیہمیزورمناگالینڈاڑیسہپنجاب (بھارت)راجستھانسکمتمل ناڈوتریپورہاتر پردیشاتراکھنڈمغربی بنگالافغانستانبنگلہ دیشبھوٹانمیانمارچیننیپالپاکستانسری لنکاتاجکستاندادرا و نگر حویلیدمن و دیوپونڈیچریپونڈیچریپونڈیچریپونڈیچریگواگجرات (بھارت)جموں و کشمیرکرناٹککیرلامدھیہ پردیشمہاراشٹرراجستھانتمل ناڈوآساممیگھالیہآندھرا پردیشاروناچل پردیشناگالینڈمنی پورمیزورمتلنگانہتریپورہمغربی بنگالسکمبھوٹانبنگلہ دیشبہار (بھارت)جھارکھنڈاڑیسہچھتیس گڑھاتر پردیشاتراکھنڈنیپالدہلیہریانہپنجاب (بھارت)ہماچل پردیشچندی گڑھپاکستانسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاسری لنکاکشمیرکشمیر
بھارت کے 28 ریاستوں اور 8 متحدہ عملداریوں کا قابل طق نقشہ
ریاست یا یونین علاقہ میں اضلاع کی تعداد
کلید نقشہ ریاست یا یونین علاقہ کا نام (ترچھے حروف میں) اضلاع کی تعداد آبادی[3] آبادی/ضلع
1 آندھرا پردیش 13 49,386,799 3,798,985
2 اروناچل پردیش 25 1,383,727 57,656
3 آسام 33 31,169,272 944,523
4 بہار 38 104,099,452 2,739,459
5 چھتیس گڑھ 27 25,545,198 946,118
6 گوا 2 1,458,545 729,273
7 گجرات 33 60,439,692 1,831,506
8 ہریانہ 22 25,351,462 1,152,339
9 ہماچل پردیش 12 6,864,602 572,050
10 جموں و کشمیر 22 12,541,302 570,059
11 جھارکھنڈ 24 32,988,134 1,374,506
12 کرناٹک 30 61,095,297 2,036,510
13 کیرلا 14 33,406,061 2,386,147
14 مدھیہ پردیش 52 72,626,809 1,396,669
15 مہاراشٹر 36 112,374,333 3,121,509
16 منی پور 16 2,721,756 170,110
17 میگھالیہ 11 2,966,889 269,717
18 میزورم 8 1,097,206 137,151
19 ناگالینڈ 12 1,978,502 179,864
20 اوڈیشا 30 41,974,218 1,399,141
21 پنجاب 22 27,743,338 1,261,061
22 راجستھان 33 68,548,437 2,077,225
23 سکم 4 610,577 152,644
24 تمل ناڈو 33 72,147,030 2,254,595
25 تلنگانہ 33 35,193,978 1,135,290
26 تریپورہ 8 3,673,917 459,240
27 اتر پردیش 75 199,812,341 2,664,165
28 اتراکھنڈ 13 10,086,292 775,869
29 مغربی بنگال 23 91,276,115 3,968,527
A جزائر انڈمان و نکوبار 3 380,581 126,860
B چندی گڑھ 1 1,055,450 1,055,450
C دادرا و نگر حویلی 1 343,709 343,709
D دمن و دیو 2 243,247 121,624
E لکشادیپ 1 64,473 64,473
F دہلی 11 16,787,941 1,526,176
G پدوچیری 4 1,247,953 311,988
36 کل  727 1,210,854,977 1,677,084

عمومی طور پر اضلاع کے نام ان کے انتظامی مراکز کے نام پر ہیں۔ کچھ کو دو نام سے بھی جانا جاتا ہے، جس میں سے ایک روایتی اور ایک انتظامی مرکز کا نام ہوتا ہے۔ چونکہ ضلع کا نام اس کے انتظامی مرکز کے نام پر ہوتا ہے اس لیے ضلع کے ساتھ لفظ "ضلع" لکھا جاتا ہے تا کہ فرق واضح ہو سکے۔

متشابہ یا ہم نام اضلاع

ترمیم

687 اضلاع کے نام زیادہ تر منفرد ہیں تاہم کچھ استثنا موجود ہیں:

بھارت کے 7 اضلاع کے نام متشابہ ہیں، جو کہ 14 اضلاع کی نمائندگی کرتے ہیں
7 اضلاع بھارت کے باہر لیکن جنوبی ایشیا کے اندر متشابہ ہیں
2 اضلاع بھارت اور جنوبی ایشیا کے باہر متشابہ ہیں

ریاستیں

ترمیم

آندھرا پردیش (AP)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AN ضلع اننت پور اننتپور 4,083,315 19,130 213
2 CH ضلع چتور چتور 4,170,468 15,152 275
3 EG ضلع مشرقی گوداوری کاکیناڑا 5,151,549 10,807 477
4 GU ضلع گنٹور گنٹور 4,889,230 11,391 429
5 CU ضلع کڈپہ کڈپہ 2,884,524 15,359 188
6 KR ضلع کرشن مچھلی پٹنم 4,529,009 8,727 519
7 KU ضلع کرنول کرنول 4,046,601 17,658 229
8 PR ضلع پرکاسم اونگول 3,392,764 17,626 192
9 NE ضلع نیلور نیلور 2,966,082 13,076 227
10 SR ضلع سریکاکولم سریکاکولم 2,699,471 5,837 462
11 VS ضلع وشاکھاپٹنم وشاکھاپٹنم 4,288,113 11,161 384
12 VZ ضلع وجے نگرم وجے نگرم 2,342,868 6,539 358
13 WG ضلع مغربی گوداوری ایلورو 3,934,782 7,742 508

اروناچل پردیش (AR)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AJ ضلع انجؤ ہوائی 21,089 6,190 3
2 CH ضلع چانگ لانگ چانگ لانگ 147,951 4,662 32
3 EK ضلع مشرقی کامینگ سیپا 78,413 4,134 19
4 ES ضلع مشرقی سیانگ پاسی گھاٹ 99,019 3,603 27
5  – [Note 1] ضلع کملے راگا  –  –  –
6  – [Note 2] ضلع کرا دادی جامن  –  –  –
7 KK ضلع کرونگ کومے کولوریانگ 89,717 6,040 15
8  – [Note 3] ضلع لیپا رادا بسر  –  –  –
9 EL ضلع لوہت تیزو 145,538 2,402 61
10 LD ضلع لونگڈنگ لونگڈنگ  –  –  –
11 DV ضلع زیریں دیبانگ وادی روینگ 53,986 3,900 14
12  – [Note 4] ضلع زیریں سیانگ لیکابالی  –  –  –
13 LB ضلع زیریں سوبنسری زرو 82,839 3,508 24
14  – [Note 5] ضلع نامسائی نامسائی  –  –  –
15  – [Note 6] ضلع پاکے-کیسانگ لیمی  –  –  –
16 PA ضلع پاپوم پارے یپیہ 176,385 2,875 61
17  – [Note 7] ضلع شی یومی ٹاٹو  –  –  –
18  – [Note 8] ضلع سیانگ پانگن  –  –  –
19 TA ضلع ٹوانگ ٹوانگ 49,950 2,085 24
20 TI ضلع تیراپ خونسا 111,997 2,362 47
21 UD ضلع بالائی دیبانگ وادی انینی 7,948 9,129 1
22 US ضلع بالائی سیانگ ینگکونگ 35,289 6,188 6
23 UB ضلع بالائی سوبنسری دپوریجو 83,205 7,032 12
24 WK ضلع مغربی کامینگ بومڈیلا 87,013 7,422 12
25 WS ضلع مغربی سیانگ آلؤ 112,272 8,325 13
  1. ^[Note 1] ضلع کملے تخلیق بلحاظ سنہ 2017 بذریعہ تقسیم ضلع زیریں سوبنسری.[6]
  2. ^[Note 2] ضلع کرا دادی تخلیق بلحاظ سنہ 2015 بذریعہ تقسیم ضلع کرونگ کومے.[7]
  3. ^[Note 3] ضلع لیپا رادا تخلیق بلحاظ سنہ 2018 بذریعہ تقسیم ضلع زیریں سیانگ.[8]
  4. ^[Note 4] ضلع زیریں سیانگ تخلیق بلحاظ سنہ 2017 بذریعہ تقسیم ضلع مغربی سیانگ & ضلع مشرقی سیانگ.[حوالہ درکار]
  5. ^[Note 5] ضلع نامسائی تخلیق بلحاظ سنہ 2014.[حوالہ درکار]
  6. ^[Note 6] ضلع پاکے-کیسانگ تخلیق بلحاظ سنہ 2018 بذریعہ تقسیم ضلع مشرقی کامینگ.[8]
  7. ^[Note 7] ضلع شی یومی تخلیق بلحاظ سنہ 2018 بذریعہ تقسیم ضلع مغربی سیانگ.[8]
  8. ^[Note 8] ضلع سیانگ تخلیق بلحاظ سنہ 2015.[حوالہ درکار]

آسام (AS)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 BK ضلع باکسا موشل پور 953,773 2,008 475
2 BP ضلع برپیٹا برپیٹا 1,693,190 3,245 522
3 BS ضلع بشواناتھ بشواناتھ چاریلی  – [Note 1]  –  –
4 BO ضلع بونگائی گاؤں بونگائی گاؤں 732,639 1,724 425
5 CA ضلع کاچار سلچر 1,736,319 3,786 459
6 CD ضلع چاردیو سوناری  – [Note 2]  –  –
7 CH ضلع چیرانگ کاجل گاؤں 481,818 1,975 244
8 DR ضلع درنگ منگلدوئی 908,090 1,849 491
9 DM ضلع دھیماجی دھیماجی 688,077 3,237 213
10 DU ضلع دھوبری دھوبری 1,948,632 2,838 687
11 DI ضلع ڈبروگڑھ ڈبروگڑھ 1,327,748 3,381 393
12 NC ضلع دیما ہساؤ ہافلونگ 213,529 4,888 44
13 GP ضلع گوالپارا گوالپارا 1,008,959 1,824 553
14 GG ضلع گولا گھاٹ گولا گھاٹ 1,058,674 3,502 302
15 HA ضلع ہائلاکاندی ہائلاکاندی 659,260 1,327 497
16 HJ ضلع ہوجائی ہوجائی  – [Note 3]  –  –
17 JO ضلع جورہٹ جورہٹ 1,091,295 2,851 383
18 KU ضلع کامروپ آمن گاؤں 1,517,202 3,480 436
19 KM ضلع کامروپ میٹروپولیٹن گوہاٹی 1,260,419 627 2,010
20 KG ضلع کاربی آنگلونگ دیفو 965,280 10,434 93
21 KR ضلع کریم گنج کریم گنج 1,217,002 1,809 673
22 KJ ضلع کوکراجھر کوکراجھر (قصبہ) 886,999 3,129 283
23 LA ضلع لکھیم پور شمالی لکھیم پور 1,040,644 2,277 457
24 MJ ضلع ماجولی گرمامور فوٹوکی چاپوری  – [Note 4]  –  –
25 MA ضلع ماری گاؤں ماری گاؤں 957,853 1,704 562
26 NN ضلع ناگاؤں ناگاؤں 2,826,006 3,831 738
27 NB ضلع نلباری نلباری 769,919 1,009 763
28 ST ضلع شیو ساگر شیو ساگر 1,150,253 2,668 431
29 SM ضلع جنوبی سلمارا ہاتسینگماری  – [Note 5]  –  –
30 SO ضلع شونت پور تیزپور 1,925,975 5,324 362
31 TI ضلع تنسوکیا تنسوکیا 1,316,948 3,790 347
32 UD ضلع ادلگری اودل گوڑی 832,769 1,676 497
33 WK ضلع مغربی کاربی آنگلونگ ہامرین  – [Note 6]  –  –
  1. ^[Note 1] ضلع بشواناتھ تخلیق بلحاظ سنہ 2015 بذریعہ تقسیم ضلع شونت پور.[9]
  2. ^[Note 2] ضلع چاردیو تخلیق بلحاظ سنہ 2015 بذریعہ تقسیم ضلع شیو ساگر.[9]
  3. ^[Note 3] ضلع ہوجائی تخلیق بلحاظ سنہ 2015 بذریعہ تقسیم ضلع ناگاؤں.[9]
  4. ^[Note 4] ضلع ماجولی تخلیق بلحاظ سنہ 2016 بذریعہ تقسیم ضلع جورہٹ.[10][11]
  5. ^[Note 5] ضلع جنوبی سلمارا تخلیق بلحاظ سنہ 2015 بذریعہ تقسیم ضلع دھوبری.[9]
  6. ^[Note 6] ضلع مغربی کاربی آنگلونگ تخلیق بلحاظ سنہ 2015 بذریعہ تقسیم ضلع کاربی آنگلونگ.[9]

بہار (BR)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AR ضلع ارریہ ارریہ شہر 2,806,200 2,829 992
2 AR ضلع ارول اروال 700,843 638 1,098
3 AU ضلع اورنگ آباد اورنگ آباد 2,511,243 3,303 760
4 BA ضلع بانکا بانکا 2,029,339 3,018 672
5 BE ضلع بیگو سرائے بیگوسرائے 2,954,367 1,917 1,540
6 BG ضلع بھاگلپور بھاگلپور 3,032,226 2,569 1,180
7 BJ ضلع بھوجپور اراہ 2,720,155 2,473 1,136
8 BU ضلع بکسر بکسر 1,707,643 1,624 1,003
9 DA ضلع دربھنگہ دربھنگہ 3,921,971 2,278 1,721
10 EC ضلع مشرقی چمپارن موتیہاری 5,082,868 3,969 1,281
11 GA ضلع گیا گیا 4,379,383 4,978 880
12 GO ضلع گوپال گنج گوپال گنج 2,558,037 2,033 1,258
13 JA ضلع جموئی جموئی 1,756,078 3,099 567
14 JE ضلع جہان آباد جہان آباد 1,124,176 1,569 1,206
15 KM ضلع کیمور بھابوا 1,626,900 3,363 488
16 KT ضلع کٹیہار کٹیہار 3,068,149 3,056 1,004
17 KH ضلع کھگڑیا کھگڑیا 1,657,599 1,486 1,115
18 KI ضلع کشن گنج کشن گنج 1,690,948 1,884 898
19 LA ضلع لکھی سرائے لکھی سرائے 1,000,717 1,229 815
20 MP ضلع مدھے پورا مدھیپورہ 1,994,618 1,787 1,116
21 MB ضلع مدھوبنی مدھوبنی 4,476,044 3,501 1,279
22 MG ضلع مونگیر مونگیر 1,359,054 1,419 958
23 MZ ضلع مظفرپور مظفرپور 4,778,610 3,173 1,506
24 NL ضلع نالندہ بہار شریف 2,872,523 2,354 1,220
25 NW ضلع نوادا نوادہ 2,216,653 2,492 889
26 PA ضلع پٹنہ پٹنہ 5,772,804 3,202 1,803
27 PU ضلع پورنیہ پورنیہ 3,273,127 3,228 1,014
28 RO ضلع روہتاس سسرام 2,962,593 3,850 763
29 SH ضلع سہرسہ سہرسہ 1,897,102 1,702 1,125
30 SM ضلع سمستی پور سمستی پور 4,254,782 2,905 1,465
31 SR ضلع سارن چھاپرا 3,943,098 2,641 1,493
32 SP ضلع شیخ پورہ شیخ پورہ 634,927 689 922
33 SO ضلع شیوہر شیوہر 656,916 443 1,882
34 ST ضلع سیتامڑھی سیتامڑھی 3,419,622 2,199 1,491
35 SW ضلع سیوان سیوان 3,318,176 2,219 1,495
36 SU ضلع سپول سپول 2,228,397 2,410 919
37 VA ضلع ویشالی حاجی پور 3,495,021 2,036 1,717
38 WC ضلع مغربی چمپارن بیتیاہ 3,935,042 5,229 753

چھتیس گڑھ (CG)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1  – ضلع بالود بالود 826,165 3,527 234
2  – ضلع بلودا بازار بلودا بازار  –  –  –
3  – ضلع بلرام پور بلرام پور 598,855 3,806 157
4 BA ضلع بستر جگدل پور 1,302,253 4,030 87
5  – ضلع بیمیترا بیمیترا 197,035 2,855 69
6 BJ ضلع بیجاپور، چھتیس گڑھ بیجاپور 229,832 6,562 35
7 BI ضلع بلاسپور، چھتیس گڑھ بیلاسپور 1,961,922 5,818 337
8 DA ضلع دنتے واڑہ دنتے واڑہ 533,638 3,411 59
9 DH ضلع دھمتری دھمتری 799,199 2,029 394
10 DU ضلع درگ درگ 3,343,079 8,542 391
11  – ضلع گریابند گریابند  –  –  –
12 JC ضلع جنجگر–چمپا نیلا-جنجگر 1,620,632 3,848 421
13 JA ضلع جیش پور جیش پور نگر 852,043 5,825 146
14 KW ضلع کبیردھام کوردھا 584,667 4,237 195
15 KK ضلع کنکر کنکر 748,593 6,513 115
16  – ضلع کوندا گاؤں کوندا گاؤں  –  –  –
17 KB ضلع کوربا کوربا 1,206,563 6,615 183
18 KJ ضلع کوریا بیکنٹھ پور 659,039 6,578 100
19 MA ضلع مہاسامند مہاسامند 1,032,275 4,779 216
20  – ضلع منگیلی منگیلی  –  –  –
21 NR ضلع نارائن پور نارائن پور 140,206 6,640 20
22 RG ضلع رائے گڑھ رائے گڑھ 1,493,627 7,068 211
23 RP ضلع رائے پور رائے پور 4,062,160 13,083 310
24 RN ضلع راجنندگاؤں راجنندگاؤں 1,537,520 8,062 191
25 SK ضلع سوکما سوکما 249,000 5,636 49
26 SJ ضلع سورج پور سورج پور 660,280 6,787 150
27 SJ ضلع سرگوجا امبیکاپور 420,661 3,265 150

گوا (GA)

ترمیم
# رمز[4] ضلع[5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 NG شمالی گوا پنجی 817,761 1,736 471
2 SG جنوبی گوا مارگاو 639,962 1,966 326

گجرات (GJ)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AH ضلع احمد آباد احمد آباد 7،208،200 8،707 890
2 AM ضلع امریلی امریلی 1،513،614 6،760 205
3 AN ضلع آنند آنند، گجرات 2،090،276 2،942 711
4 AR ضلع اروالی موڈاسا 1،051،746 3،217 327
5 BK ضلع بناسکانتھا پالن پور 3،116،045 12،703 290
6 BR ضلع بھروچ بھروچ 1،550،822 6،524 238
7 BV ضلع بھاونگر بھاونگر 2،877،961 11،155 288
8 BT ضلع بوتاد بوتاد 656،005 2،564 256
9 CU ضلع چھوٹا اودے پور چھوٹا اودے پور 1،071،831 3،237 331
10 DA ضلع داؤد داؤد (شہر) 2،126،558 3،642 582
11 DG ضلع دانگ، بھارت اہوا 226،769 1،764 129
12 DD ضلع دیوبھومی دوارکا کھمبھالیا 752،484 5،684 132
13 GA ضلع گاندھی نگر گاندھی نگر 1،387،478 649 660
14 GS ضلع گیر سومناتھ ویراوال 1،217،477 3،754 324
15 JA ضلع جامنگر جامنگر 2،159،130 14،125 153
16 JU ضلع جوناگڑھ جوناگڑھ 2،742،291 8،839 310
17 KH ضلع کھیڑا نڈياد 2،298،934 4،215 541
18 KA ضلع کچھ بھوج 2،090،313 45،652 46
19 MH ضلع ماہی ساگر لوناواڈا 994،624 2،500 398
20 MA ضلع مہسانا مہسانا 2،027،727 4،386 462
21 MB ضلع موربی موربی 960،329 4،871 197
22 NR ضلع نرمدا راجپیپلا 590،379 2،749 214
23 NV ضلع نوساری نوساری 1،330،711 2،211 602
24 PM ضلع پنچمہال گودھرا 2،388،267 5،219 458
25 PA ضلع پٹن پٹن 1،342،746 5،738 234
26 PO ضلع پوربندر پوربندر 586،062 2،294 255
27 RA ضلع راج کوٹ راجکوٹ 3،157،676 11،203 282
28 SK ضلع سابرکانتھا ہمت نگر 2،427،346 7،390 328
29 ST ضلع سورت سورت 4،996،391 4،327 653
30 SN ضلع سوریندرنگر سوریندرنگر 1،755،873 10،489 167
31 TA ضلع تاپی ویارا 806,489 3,435 249
32 VD ضلع وادودارا وڈودرا 3,639,775 7,794 467
33 VL ضلع ولساڈ ولساڈ 1,703,068 3,034 561

ہریانہ (HR)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AM ضلع انبالہ انبالہ 1,136,784 1,569 722
2 BH ضلع بھوانی بھیوانی 1,629,109 5,140 341
3  – چرخی دادری چرخی دادری  –  –  –
4 FR ضلع فرید آباد فرید آباد 1,798,954 783 2,298
5 FT ضلع فتح آباد فتح آباد 941,522 2,538 371
6 GU ضلع گرو گرام گرو گرام 1,514,085 2,760 1,241
7 HI ضلع حصار حصار (شہر) 1,742,815 3,788 438
8 JH ضلع جھجر جھجر 956,907 1,868 522
9 JI ضلع جند جند 1,332,042 2,702 493
10 KT ضلع کیتھل کیتھل 1,072,861 2,799 467
11 KR ضلع کرنال کرنال 1,506,323 2,471 598
12 KU ضلع کروکشیتر کروکشیتر 964,231 1,530 630
13 MA ضلع مہندر گڑھ نارنول 921,680 1,900 485
14 MW ضلع میوات نوح 1,089,406 1,765 729
15 PW ضلع پلول پلول 1,040,493 1,367 761
16 PK ضلع پنچکولہ پنچکولہ 558,890 816 622
17 PP ضلع پانی پت پانی پت 1,202,811 1,250 949
18 RE ضلع ریواڑی ریواڑی 896,129 1,559 562
19 RO ضلع روہتک روہتک 1,058,683 1,668 607
20 SI ضلع سرسا سرسا 1,295,114 4,276 303
21 SNP ضلع سونی پت سونی پت 1,480,080 2,260 697
22 YN ضلع جمنا نگر جمنا نگر 1,214,162 1,756 687

ہماچل پردیش (HP)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 BI ضلع بیلاسپور بیلاسپور 382,056 1,167 327
2 CH ضلع چمبا چمبا 518,844 6,528 80
3 HA ضلع حمیرپور حمیرپور 454,293 1,118 406
4 KA ضلع کانگڑا دھرم شالہ 1,507,223 5,739 263
5 KI ضلع کننور ریکونگ ہیو 84,298 6,401 13
6 KU ضلع کللو کللو 437,474 5,503 79
7 LS ضلع لاحول اور سپیتی کیلانگ 31,528 13,835 2
8 MA ضلع منڈی منڈی 999,518 3,950 253
9 SH ضلع شملہ شملہ 813,384 5,131 159
10 SI ضلع سرمور ناہن 530,164 2,825 188
11 SO ضلع سولن سولن 576,670 1,936 298
12 UN ضلع اونا اونا 521,057 1,540 328

جموں و کشمیر (JK)

ترمیم
# رمز[4] ضلع[5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AN ضلع اننت ناگ اننتناگ 1,070,144 2853 375
2 BPR ضلع بانڈی پورہ بانڈی پورہ 385,099 3,010 128
3 BR ضلع بارہ مولہ بارہمولہ 1,015,503 3329 305
4 BD ضلع بڈگام بڈگام 735,753 1406 537
5 DO ضلع ڈوڈہ ڈوڈا 409,576 11,691 79
6 GB ضلع گاندربل گاندربل 297,003 258 1,151
7 JA ضلع جموں جموں 1,526,406 3,097 596
8 KR ضلع کارگل کارگل 143,388 14,036 10
9 KT ضلع کٹھوعہ کٹھوعہ 615,711 2,651 232
10 KW ضلع کشتواڑ کشتواڑ 230,696 7737 30
11 KG ضلع کولگام کولگام 422,786 457 925
12 KU ضلع کپواڑہ کپواڑہ 875,564 2,379 368
13 LE ضلع لیہہ لیہہ 147,104 45,110 3
14 PO ضلع پونچھ پونچھ 476,820 1,674 285
15 PU ضلع پلوامہ پلوامہ 570,060 1,398 598
16 RA ضلع راجوری راجوری 619,266 2,630 235
17 RB ضلع رام بن رام بن 283,313 1,330 213
18 RS ضلع ریاسی ریاسی 314,714 1710 184
19 SB ضلع سامبا سامبا 318,611 913 318
20 SH ضلع شوپیاں شوپیاں 265,960 312 852
21 SR ضلع سرینگر سری نگر 1,269,751 2,228 703
22 UD ضلع ادھم پور ادھم پور 555,357 4,550 211

جھاڑکھنڈ (JH)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 BO ضلع بوکارو بوکارو 2,061,918 2,861 716
2 CH ضلع چترا چترا 1,042,304 3,700 275
3 DE ضلع دیوگھر دیوگھر 1,491,879 2,479 602
4 DH ضلع دھنباد دھنباد 2,682,662 2,075 1,284
5 DU ضلع دمکا دمکا 1,321,096 4,404 300
6 ES ضلع مشرقی سنگھ بھوم جمشید پور 2,291,032 3,533 648
7 GA ضلع گرہوا گرہوا 1,322,387 4,064 327
8 GI ضلع گرڈی گرڈی 2,445,203 4,887 497
9 GO ضلع گودا گڈا 1,311,382 2,110 622
10 GU ضلع گوملا گوملا 1,025,656 5327 193
11 HA ضلع ہزاری باغ ہزاری باغ 1,734,005 4,302 403
12 JA ضلع جمتارا جمتارا 790,207 1,802 439
13 KH ضلع کھونٹی کھونٹی 530,299 2,467 215
14 KO ضلع کوڈرما کوڈرما 717,169 1,312 427
15 LA ضلع لتہار لتہار 725,673 3,630 200
16 LO ضلع لوہارڈاگا لوہارڈاگا 461,738 1,494 310
17 PK ضلع پاکڑ پاکڑ 899,200 1,805 498
18 PL ضلع پالامو ڈالٹن گنج 1,936,319 5,082 381
19 RM ضلع رام گڑھ رام گڑھ 949,159 1,212 684
20 RA ضلع رانچی رانچی 2,912,022 7,974 557
21 SA ضلع سہیبگنج صاحب گنج 1,150,038 1,599 719
22 SK ضلع سرائے قلعہ کھرسواں سرائے قلعہ 1,063,458 2,725 390
23 SI ضلع سمڈیگا سمڈیگا 599,813 3,750 160
24 WS ضلع مغربی سنگھ بھوم چائیباسا 1,501,619 7,186 209

کرناٹک (KA)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 BK ضلع باگلکوٹ باگلکوٹ 1,890,826 6,583 288
2 BL ضلع بللاری بللاری 2,532,383 8,439 300
3 BG ضلع بیلگام بیلگام 4,778,439 13,415 356
4 BR ضلع بنگلور دیہی بنگلور 987,257 2,239 441
5 BN ضلع بنگلور شہری بنگلور 9,588,910 2,190 4,378
6 BD ضلع بیدر بیدر 1,700,018 5,448 312
7 CJ ضلع چامراج نگر چامراج نگر 1,020,962 5,102 200
8 CK ضلع چکبالپور چکبالپور 1,254,377 4,208 298
9 CK ضلع چکمگلور چیکماگلور 1,137,753 7,201 158
10 CT ضلع چتردرگ چتردرگ 1,660,378 8,437 197
11 DK ضلع دکشن کنڑ منگلور 2,083,625 4,559 457
12 DA ضلع داونگیرے داونگیرے 1,946,905 5,926 329
13 DH ضلع دھارواڑ دھارواڑ 1,846,993 4,265 434
14 GA ضلع گدگ گدگ-بیٹگیری 1,065,235 4,651 229
15 HS ضلع ہاسن ہاسن 1,776,221 6,814 261
16 HV ضلع ہاویری ہاویری 1,598,506 4,825 331
17 GU ضلع گلبرگہ گلبرگہ 2,564,892 10,990 233
18 KD ضلع کوڈاگو مڈیکیری 554,762 4,102 135
19 KL ضلع کولار کولار 1,540,231 4,012 384
20 KP ضلع کوپل کوپل 1,391,292 5,565 250
21 MA ضلع مانڈیا مانڈیا 1,808,680 4,961 365
22 MY ضلع میسور میسور 2,994,744 6,854 437
23 RA ضلع رائےچور رائےچور 1,924,773 6,839 228
24 RM ضلع رام نگر رام نگر 1,082,739 3,573 303
25 SH ضلع شموگا شموگا 1,755,512 8,495 207
26 TU ضلع تمکر تمکر 2,681,449 10,598 253
27 UD ضلع اڈوپی اڈوپی 1,177,908 3,879 304
28 UK ضلع اتر کنڑ کاروار 1,353,299 10,291 132
29 BJ ضلع بیجاپور، کرناٹک بیجاپور 2,175,102 10,517 207
30 YG ضلع یادگیر یادگیر 1,172,985 5,225 224

کیرلا (KL)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AL ضلع الاپوژا الاپوژا 2,121,943 1,414 1,501
2 ER ضلع ایرناکولم کاکند 3,279,860 2,951 1,069
3 ID ضلع ایڈوکی پائناؤ 1,107,453 4,479 254
4 KN ضلع کنور کنور 2,525,637 2,966 852
5 KS ضلع کاسرگوڈ کاسرگوڈ 1,302,600 1,992 654
6 KL ضلع کولم کولم 2,629,703 2,498 1,056
7 KT ضلع کوٹایم کوٹایم 1,979,384 2,203 896
8 KZ ضلع کوژیکوڈ کالیکٹ 3,089,543 2,345 1,318
9 MA ضلع ملاپورم ملاپورم 4,110,956 3,550 1,058
10 PL ضلع پالاکاڈ پالگھاٹ 2,810,892 4,480 627
11 PT ضلع پتھانم تیٹا پتانم تیٹا 1,195,537 2,462 453
12 TS ضلع ترشور ترشور 3,110,327 3,032 1,026
13 TV ضلع تروواننتاپورم تروواننتاپورم 3,307,284 2,192 1,509
14 WA ضلع ویاناڈ کلپیٹا 816,558 2,131 383

مدھیہ پردیش (MP)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AG ضلع اگر مالوا اگر  –  –  –
2 AL ضلع علی راج پور علی راج پور 728،677 3،182 229
3 AP ضلع انوپ پور انوپ پور 749،521 3،747 200
4 AS ضلع اشوک نگر اشوک نگر 844،979 4،674 181
5 BL ضلع بالا گھاٹ بالا گھاٹ 1،701،156 9،229 184
6 BR ضلع بروانی بروانی 1،385،659 5،432 256
7 BE ضلع بیتول بیتول 1،575،247 10،043 157
8 BD ضلع بھینڈ بھینڈ 1،703،562 4،459 382
9 BP ضلع بھوپال بھوپال 2،368،145 2،772 854
10 BU ضلع برہان پور برہان پور 756،993 3،427 221
11 CT ضلع چھترپور چھترپور 1،762،857 8،687 203
12 CN ضلع چندواڑا چندواڑا 2،090،306 11،815 177
13 DM ضلع داموہ داموہ 1،263،703 7،306 173
14 DT ضلع دتیا دتیا 786،375 2،694 292
15 DE ضلع دیواس دیواس 1،563،107 7،020 223
16 DH ضلع دھر دھر 2،184،672 8،153 268
17 DI ضلع ڈینڈوری ڈینڈوری 704،218 7،427 94
18 GU ضلع گونا گونا 1،240،938 6،485 194
19 GW ضلع گوالیار گوالیار 2،030،543 5،465 445
20 HA ضلع ہردا ہردا 570،302 3،339 171
21 HO ضلع ہوشنگ آباد ہوشنگ آباد 1،240،975 6،698 185
22 IN ضلع اندور اندور 3،272،335 3،898 839
23 JA ضلع جبلپور جبل پور 2،460،714 5،210 472
24 JH ضلع جھابوا جھابوا 1،024،091 6،782 285
25 KA ضلع کٹنی کٹنی 1،291،684 4،947 261
26 EN ضلع کھنڈوا کھنڈوا 1،309،443 7،349 178
27 WN ضلع کھرگون کھرگون 1،872،413 8،010 233
28 ML ضلع مانڈلا مانڈلا 1،053،522 5،805 182
29 MS ضلع مندسور مندسور 1،339،832 5،530 242
30 MO ضلع مورینا مورینا 1،965،137 4،991 394
31 NA ضلع نرسنگھ پور نرسنگھ پور 1،092،141 5،133 213
32 NE ضلع نیموچ نیموچ 825،958 4،267 194
33  – ضلع نیواری نیواری  –  –  –
34 PA ضلع پنا پنا 1،016،028 7،135 142
35 RS ضلع رائسن رائسن 1،331،699 8،466 157
36 RG ضلع راج گڑھ راجگڑھ 1،546،541 6،143 251
37 RL ضلع رتلام رتلام 1،454،483 4،861 299
38 RE ضلع ریوا ریوا 2،363،744 6،314 374
39 SG ضلع ساگر ساگر 2،378،295 10،252 272
40 ST ضلع ستنا ستنا 2،228،619 7،502 297
41 SR ضلع سیہور سیہور 1،311،008 6،578 199
42 SO ضلع سیونی سیونی 1،378،876 8،758 157
43 SH شاہدول شاہدول 1،064،989 6،205 172
44 SJ ضلع شاجا پور شاجا پور 1،512،353 6،196 244
45 SP ضلع شوپور شوپور 687،952 6،585 104
46 SV ضلع شوپوری شوپوری 1،725،818 10،290 168
47 SI ضلع سیدھی سیدھی 1،126،515 10،520 232
48 SN ضلع سنگرولی ویدھن 1،178،132 5،672 208
49 TI ضلع ٹیکم گڑھ ٹیکم گڑھ 1،444،920 5،055 286
50 UJ ضلع اوجین اوجین 1،986،864 6،091 356
51 UM ضلع اوماریا اوماریا 643،579 4،062 158
52 VI ضلع ودیشا ودیشا 1،458،212 7،362 198

مہاراشٹر (MH)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AH ضلع احمدنگر احمد نگر 4,543,083 17,048 266
2 AK ضلع اکولہ اکولہ 1,818,617 5,429 321
3 AM ضلع امراوتی امراوتی 2,887,826 12,235 237
4 AU ضلع اورنگ آباد اورنگ آباد 3,695,928 10,107 365
5 BI ضلع بیڑ بیڑ 2,585,962 10,693 242
6 BH ضلع بھنڈارا بھنڈارا 1,198,810 3,890 293
7 BU ضلع بلڈھانہ بلڈھانہ 2,588,039 9,661 268
8 CH ضلع چندرپور چندرپور 2,194,262 11,443 192
9 DH ضلع دھولیہ دھولیہ 2,048,781 8,095 285
10 GA ضلع گڑچرولی گڑچرولی 1,071,795 14,412 74
11 GO ضلع گوندیا گوندیا 1,322,331 5,431 253
12 HI ضلع ہنگولی ہنگولی 1,178,973 4,526 244
13 JG ضلع جلگاؤں جلگاؤں 4,224,442 11,765 359
14 JN ضلع جالنہ جالنہ 1,958,483 7,718 255
15 KO ضلع کولہاپور کولہاپور 3,874,015 7,685 504
16 LA ضلع لاتور لاتور 2,455,543 7,157 343
17 MC ضلع ممبئی شہر ممبئی 3,145,966 69 20,038
18 MU ممبئی مضافاتی ضلع باندرہ (شرقی) 9,332,481 369 20,925
19 ND ضلع ناندیڑ ناندیڑ 3,356,566 10,528 319
20 NB ضلع نندوربار نندوربار 1,646,177 5,055 276
21 NG ضلع ناگپور ناگپور 4,653,171 9,892 470
22 NS ضلع ناسک ناسک 6,109,052 15,539 393
23 OS ضلع عثمان آباد عثمان آباد 1,660,311 7,569 219
24  – ضلع پالگھر پال گھر  –  –  –
25 PA ضلع پربھنی پربھنی 1,835,982 6,511 295
26 PU ضلع پونہ پونے 9,426,959 15,643 603
27 RG ضلع رائے گڑھ علی باغ 2,635,394 7,152 368
28 RT ضلع رتناگری رتناگری 1,612,672 8,208 196
29 SN ضلع سانگلی سانگلی 2,820,575 8,572 329
30 ST ضلع ستارا ستارا (شہر) 3,003,922 10,475 287
31 SI ضلع سندھودرگ اوروس 848,868 5,207 163
32 SO ضلع شولاپور سولہ پور 4,315,527 14,895 290
33 TH ضلع تھانے تھانے 11,060,148 9,558 1,157
34 WR ضلع وردھا وردھا 1,296,157 6,309 205
35 WS ضلع واشم واشم 1,196,714 5,155 244
36 YA ضلع ایوت محل ایوت محل 2,775,457 13,582 204

منی پور (MN)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 BI ضلع بشنو پور بشنو پور 240،363 496 415
2 CD ضلع چاندیل چاندیل 144،028 3،317 37
3 CC ضلع چورا چاند پور چورا چاند پور 271،274 4،574 50
4 EI ضلع امفال مشرقی پورومپات 452،661 710 555
5 WI ضلع امفال مغربی لیمپھیل پاٹ 514،683 519 847
6  – ضلع جیریبام جیریبام  –  –  –
7 KAK ضلع کاکچینگ کاکچینگ  –  –  –
8  – ضلع کامجونگ کامجونگ  –  –  –
9 KPI ضلع کانگپوکپی کانگپوکپی  –  –  –
10  – ضلع نونی نونی  –  –  –
11 PZ ضلع فیرزول فیرزول  –  –  –
12 SE ضلع سیناپتی سیناپتی 354،772 3،269 116
13 TA ضلع تامینگلونگ تامینگلونگ 140،143 4،391 25
14  – ضلع تینگنوپال تینگنوپال  –  –  –
15 TH ضلع تھوبل تھوبل 420،517 514 713
16 UK ضلع اوکھارول اوکھارول 183،115 4،547 31

میگھالیہ (ML)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 EG ضلع مشرقی گارو ہلز ولیم نگر 317،618 2،603 121
2 EK ضلع مشرقی کھاسی ہلز شیلانگ 824،059 2،752 292
3  – ضلع مشرقی جئینتیا ہلز کھلیہرت 122،436 2،115 58
4  – ضلع شمالی گارو ہلز ریسوبیل پاڑہ 118،325 1،113 106
5 RB ضلع ری-بھوی نونگپوہ 258،380 2،378 109
6 SG ضلع جنوبی گارو ہلز باغمارا 142،574 1،850 77
7  – ضلع جنوب مغربی گارو ہلز ایمپتی  –  –  –
8  – ضلع جنوب مغربی کھاسی ہلز ماوکیرواٹ 110،152 1،341 82
9 WG ضلع مغربی جئینتیا ہلز جووائی 270،352 1،693 160
10 WG ضلع مغربی گارو ہلز تورا 642،923 3،714 173
11 WK ضلع مغربی کھاسی ہلز نانسٹوین 385،601 5،247 73

میزورم (MZ)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AI ضلع آئیزول آئیزول 404،054 3،577 113
2 CH ضلع چمفائی چمفائی 125،370 3،168 39
3 KO ضلع کولاسب کولاسب 83،054 1،386 60
4 LA ضلع لاونگتلائی لاونگتلائی 117،444 2،519 46
5 LU ضلع لنگلئی لنگلئی 154،094 4،572 34
6 MA ضلع مامت مامت 85،757 2،967 28
7 SA ضلع صیحہ صیحہ 56،366 1،414 40
8 SE ضلع سیرچہپ سیرچہپ 64،875 1،424 46

ناگالینڈ (NL)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 DI ضلع دیماپور دیماپور 379،769 926 410
2 KI ضلع کیفائر کیفائر 74،033 1،255 66
3 KO ضلع کوہما کوہیما 270،063 1،041 213
4 LO ضلع لانگلینگ لانگلینگ 50،593 885 89
5 MK ضلع موکوکچونگ موکوکچونگ 193،171 1،615 120
6 MN ضلع مون مون 259،604 1،786 145
7  – ضلع نوکلاک نوکلاک  –  –  –
8 PE ضلع پیرین پیرین 163،294 2،300 55
9 PH ضلع فیک فیک 163،294 2،026 81
10 TU ضلع تیوینسانگ تیوینسانگ 414،801 4،228 98
11 WO ضلع ووکھا ووکھا 166،239 1،628 120
12 ZU ضلع زنہیبوتو زنہیبوتو 141,014 1,255 112

اوڈیشا (OD)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AN ضلع انگول انگول 1,271,703 6,347 199
2 BD ضلع بدھ بدھ گڑھ 439,917 4,289 142
3 BH ضلع بھدرک بھدرک 1,506,522 2,788 601
4 BL ضلع بالاگیر بالنگیر 1,648,574 6,552 251
5 BR ضلع برگڑھ برگڑھ 1,478,833 5,832 253
6 BW ضلع بالاسور بالاسور 2,317,419 3,706 609
7 CU ضلع کٹک کٹک 2,618,708 3,915 666
8 DE ضلع دیباگڑھ دیباگڑھ 312,164 2,781 106
9 DH ضلع ڈھینکانال ڈھینکانال 1,192,948 4,597 268
10 GN ضلع گنجام چھترپور 3,520,151 8,033 429
11 GP ضلع گجپتی پارالاکھیمنڈی 575,880 3,056 133
12 JH ضلع جھارسگوڈا جھارسگوڈا 579,499 2,202 274
13 JP ضلع ججپور پانی کولی 1,826,275 2,885 630
14 JS ضلع جگت سنگھ پور جگت سنگھ پور 1,136,604 1,759 681
15 KH ضلع کھوردا کھوردا 2,246,341 2,888 799
16 KJ ضلع کیندوجہر کیندوجہر 1,802,777 8,336 217
17 KL ضلع کلاہانڈی بھوانی پٹنہ 1,573,054 8,197 199
18 KN ضلع کندھمال پھول بانی 731,952 6,004 91
19 KO ضلع کوراپٹ کوراپوٹ 1,376,934 8,534 156
20 KP ضلع کیندارپاڑا کیندارپاڑا 1,439,891 2,546 545
21 ML ضلع ملكانگری ملكانگری 612,727 6,115 106
22 MY ضلع میوربھنج باریپادا 2,513,895 10,418 241
23 NB ضلع نبرنگپور نبرنگپور 1,218,762 5,135 230
24 NU ضلع نواپاڑا نواپاڑا 606,490 3,408 157
25 NY ضلع نیاگڑھ نیاگڑھ 962,215 3,954 247
26 PU ضلع پوری پوری 1,697,983 3,055 488
27 RA ضلع رایگڑا رایگڑا 961,959 7,585 136
28 SA ضلع سمبلپور سمبلپور 1,044,410 6,702 158
29 SO ضلع سونپور سونپور 652,107 2,284 279
30 SU ضلع سندرگڑھ سندرگڑھ 2,080,664 9,942 214

پنجاب (PB)

ترمیم
# رمز[4] ضلع[5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AM ضلع امرتسر امرتسر 2,490,891 2,673 932
2 BNL ضلع برنالہ برنالہ 596,294 1,423 419
3 BA ضلع بھٹنڈہ بھٹنڈہ 1,388,859 3,355 414
4 FI ضلع فیروزپور فیروزپور 2,026,831 5,334 380
5 FR ضلع فریدکوٹ فرید کوٹ 618,008 1,472 424
6 FT ضلع فتح گڑھ صاحب فتح گڑھ صاحب 599,814 1,180 508
7 FA ضلع فاضلکہ[12] فاضلکہ سروے ملتوی ملتوی  ملتوی
8 GU ضلع گرداسپور گرداسپور 2,299,026 3,542 649
9 HO ضلع ہوشیارپور ہوشیارپور 1,582,793 3,397 466
10 JA ضلع جالندھر جالندھر 2,181,753 2,625 831
11 KA ضلع کپورتھلہ کپور تھلہ 817,668 1,646 501
12 LU ضلع لدھیانہ لدھیانہ 3,487,882 3,744 975
13 MA ضلع مانسہ منسا، پنجاب 768,808 2,174 350
14 MO ضلع موگا موگا، پنجاب 992,289 2,235 444
15 MU ضلع سری مکتسر صاحب سری مکتسر صاحب 902,702 2,596 348
16 PA ضلع پٹھان کوٹ پٹھان کوٹ 626,154 929 674
17 PA ضلع پٹیالہ پٹیالہ 2,892,282 3,175 596
18 RU ضلع روپنگر روپنگر 683,349 1,400 488
19 SAS ضلع موہالی اجیت گڑھ 986,147 1,188 830
20 SA ضلع سنگرور سنگرور 1,654,408 3,685 449
21 PB ضلع شہید بھگت سنگھ نگر نواں شہر 614,362 1,283 479
22 TT ضلع ترن تارن ترن تارن صاحب 1,120,070 2,414 464

راجستھان (RJ)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AJ ضلع اجمیر اجمیر 2،584،913 8،481 305
2 AL ضلع الور الور 3،671،999 8،380 438
3 BI ضلع بیکانیر بیکانیر 2،367،745 27،244 78
4 BM ضلع باڑمیر باڑمیر 2،604،453 28،387 92
5 BN ضلع بانس واڑہ بانس واڑہ 1،798،194 5،037 399
6 BP ضلع بھرت پور بھرت پور 2،549،121 5،066 503
7 BR ضلع باراں باراں 1،223،921 6،955 175
8 BU ضلع بوندی بوندی 1،113،725 5،550 193
9 BW ضلع بھیلواڑا بھیلواڑا 2،410،459 10،455 230
10 CR ضلع چورو چورو 2،041،172 16،830 148
11 CT ضلع چتور گڑھ چتور گڑھ 1،544،392 10،856 193
12 DA ضلع دوسہ دوسہ 1،637،226 3،429 476
13 DH ضلع دھول پور دھول پور 1،207،293 3،084 398
14 DU ضلع ڈونگرپور ڈونگرپور 1،388،906 3،771 368
15 GA ضلع شری گنگا نگر شری گنگا نگر 1،969،520 10،990 179
16 HA ضلع ہنومان گڑھ ہنومان گڑھ 1،779،650 9،670 184
17 JJ ضلع جھنجھنو جھنجھنو 2،139،658 5،928 361
18 JL ضلع جالور جالور 1،830،151 10،640 172
19 JO ضلع جودھ پور جودھ پور 3،685،681 22،850 161
20 JP ضلع جے پور جے پور 6،663،971 11،152 598
21 JS ضلع جیسلمیر جیسلمیر 672،008 38،401 17
22 JW ضلع جھالاواڑ جھالاواڑ 1،411،327 6،219 227
23 KA ضلع کارولی کارولی 1،458،459 5،530 264
24 KO ضلع کوٹہ کوٹہ 1،950،491 5،446 374
25 NA ضلع ناگا پور ناگور 3،309،234 17،718 187
26 PA ضلع پالی پالی 2،038،533 12،387 165
27 PG ضلع پرتاپ گڑھ پرتاپ گڑھ 868،231 4،112 211
28 RA ضلع راجسمند راجسمند 1،158،283 3،853 302
29 SK ضلع سیکر سیکر 2،677،737 7،732 346
30 SM ضلع سوائی مادھوپور سوائی مادھوپور 1،338،114 4،500 257
31 SR ضلع سروہی سروہی 1،037،185 5،136 202
32 TO ضلع ٹونک ٹونک 1،421،711 7،194 198
33 UD ضلع اودے پور اودے پور 3،067،549 13،430 242

سکم (SK)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 ES ضلع مشرقی سکم گینگٹاک 281,293 954 295
2 NS ضلع شمالی سکم منگن 43,354 4,226 10
3 SS ضلع جنوبی سکم نامچی 146,742 750 196
4 WS ضلع مغربی سکم گیجوئنگ 136,299 1,166 117

تمل ناڈو (TN)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AY ضلع اریالور اریالور 752,481 3,208 387
2 CH ضلع چینائی چینائی 4,681,087 174 26,903
3 CO ضلع کوئمبتور کوئمبتور 3,472,578 7,469 748
4 CU ضلع کڈالور کڈالور 2,600,880 3,999 702
5 DH ضلع دھرماپوری دھرم پوری 1,502,900 4,532 332
6 DI ضلع دینڈیگل ڈنڈیگل 2,161,367 6,058 357
7 ER ضلع ایروڈ اروڑ 2,259,608 5,714 397
8 KL ضلع کلاکوریچی کلاکوریچی سروے ملتوی ملتوی ملتوی
9 KC ضلع کانچی پورم کانچی پورم 3,990,897 4,433 927
10 KK ضلع کنیاکماری ناگرکوئل 1,863,178 1,685 1,106
11 KA ضلع کرور کرور 1,076,588 2,901 371
12 KR ضلع کرشناگری کرشناگری 1,883,731 5,086 370
13 MA ضلع مدورئی مدورئی 3,991,038 3,676 823
14 NG ضلع ناگاپٹینم ناگاپٹنم 1,614,069 2,716 668
15 NI ضلع نیلاگیری اوٹی 735,071 2,549 288
16 NM ضلع نمکل ناماکال 1,721,179 3,429 506
17 PE ضلع پیرمبلور پیرامبلور 564,511 1,752 323
18 PU ضلع پدوکوٹائی پودوکوٹائی 1,918,725 4,651 348
19 RA ضلع رام ناتھ پورم رام ناتھ پورم 1,337,560 4,123 320
20 SA ضلع سیلم سیلم 3,480,008 5,245 663
21 SI ضلع سیواگنگا سیواگنگا 1,341,250 4,086 324
22 TP ضلع تیروپور تیروپور 2,471,222 5,106 476
23 TC ضلع تیروچیراپلی تروچراپلی 2,713,858 4,407 602
24 TH ضلع تھینی تھینی 1,243,684 3,066 433
25 TI ضلع ترونلویلی ترونلویلی 3,072,880 6,703 458
26 TJ ضلع تنجاؤر تنجاور 2,402,781 3,397 691
27 TK ضلع توتوکوڈی توتوکوڈی 1,738,376 4,594 378
28 TL ضلع تروولووار تیرووالور 3,725,697 3,424 1,049
29 TR ضلع تھرووارور تھرووارور 1,268,094 2,377 533
30 TV ضلع تروون ملئی تروون ملئی 2,468,965 6,191 399
31 VE ضلع ویلور ویلور 3,928,106 6,077 646
32 VL ضلع ولوپورم ویلوپورم 3,463,284 7,190 462
33 VR ضلع ورودھونگر ویرودھونگر 1,943,309 3,446 454

تلنگانہ (TS)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AD ضلع عادل آباد عادل آباد 708,952 4,185.97 171
2  – ضلع آصف آباد آصف آباد 515،835 4،300.16 106
3  – ضلع بھدرادری کوتھاگودیم 1،304،811 8،951.00 143
4 HY ضلع حیدرآباد حیدرآباد 3،441،992 4،325.29 18172
5  – ضلع جگتیال جگتیال 983،414 3،043.23 407
6  – ضلع جنگاؤں جنگاوں 582،457 2،187.50 259
7  – ضلع جئے شنکر بھوپالپلی 712،257 6،361.70 115
8  – ضلع جوگولمبا گدوال 664،971 2،928.00 208
9  – ضلع کاماریڈی کاماریڈی 972،625 3،651.00 266
10 KA ضلع کریم نگر کریم نگر 1،016،063 2،379.07 473
11 KH ضلع کھمم کھمم 1،401،639 4،453.00 321
12  – ضلع محبوب آباد محبوب آباد 770،170 2،876.70 269
13 MA ضلع محبوب نگر محبوب نگر 1،318،110 4،037.00 281
14  – ضلع منچریال منچریال 807،037 4،056.36 201
15 ME ضلع میدک میڈک 767،428 2،740.89 275
16  – ضلع میدچل شامیر پیٹ 2،542،203 5،005.98 2251
17 ضلع مولوگو
18 NA ضلع نلگنڈہ نلگنڈہ 1،631،399 2،449.79 227
19 ضلع نارائن پیٹ
20  – ضلع ناگرکرنول ناگرکرنول 893،308 6،545.00 124
21  – ضلع نرمل نرمل 709،415 3،562.51 185
22 NI ضلع نظام آباد نظام آباد 1،534،428 4،153.00 366
23  – ضلع پداپلی پداپلی 795،332 4،614.74 356
24  – ضلع راجنہ سرسلہ 546،121 2،030.89 273
25 RA ضلع رنگا ریڈی شمس آباد 2،551،731 1،038.00 486
26  – ضلع سنگاریڈی سنگاریڈی 1،527،628 4،464.87 347
27  – ضلع سدی پیٹ سدی پیٹ 993،376 3،425.19 279
28  – ضلع سوریا پیٹ سوریا پیٹ 1،099،560 3،374.47 305
29  – ضلع وقار آباد وقار آباد 881،250 3،385.00 274
30  – ضلع ونپرتی ونپرتی 751،553 2،938.00 268
31 WL ضلع ورنگل شہری وارنگل 1،135،707 1،304.50 826
32  – ضلع وارنگل دیہی وارنگل 716،457 2،175.50 330
33  – ضلع یدادری بھونگری بھونگیر 726,465 3,091.48 239

تری پورہ (TR)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 DH ضلع دھلائی امباسا 377،988 2،400 157
2 GM ضلع گومتی ادے پور 4،36،868 1522.8 287
3 KH ضلع خوائی[13] خوائی 3،27،391 1005.67 326
4 NT ضلع شمالی تری پورہ دھرمانگر 4،15،946 1444.5 288
5 SP ضلع سپاہی جالا[14] بشرام گنج 4،84،233 1044.78 463
6 ST ضلع جنوبی تری پورہ بلونیا 4،33،737 1534.2 283
7 UK ضلع اوناکوٹی[15] کائلاشہر 2،77،335 591.93 469
8 WT ضلع مغربی تری پورہ اگرتلا 9,17,534 942.55 973

اتر پردیش (UP)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AG ضلع آگرہ آگرہ 4,380,793 4,027 1,084
2 AL ضلع علی گڑھ علی گڑھ 3,673,849 3,747 1,007
3 AH ضلع الہ آباد الٰہ آباد 5,959,798 5,481 1,087
4 AN ضلع امبیڈکر نگر اکبر پور 2,398,709 2,372 1,021
5 CS ضلع امیتھی[16] گوری گنج سروے ملتوی ملتوی ملتوی
6 JP ضلع امروہہ امروہہ 1,838,771 2,321 818
7 AU ضلع اوریا اوریا 1,372,287 2,051 681
8 AZ ضلع اعظم گڑھ اعظم گڑھ 4,616,509 4,053 1,139
9 BG ضلع باغپت باغپت 1,302,156 1,345 986
10 BH ضلع بہرائچ بہرائچ 2,384,239 4,926 415
11 BL ضلع بلیا بلیا 3,223,642 2,981 1,081
12 BP ضلع بلرام پور بلرام پور 2,149,066 3,349 642
13 BN ضلع باندہ باندہ 1,799,541 4,413 404
14 BB ضلع بارہ بنکی بارہ بنکی 3,257,983 3,825 739
15 BR ضلع بریلی بریلی 4,465,344 4,120 1,084
16 BS ضلع بستی بستی 2,461,056 2,687 916
17 BH ضلع سنت رویداس نگر گیانپور 1,554,203 960 1,531
18 BI ضلع بجنور بجنور 3,683,896 4,561 808
19 BD ضلع بدایوں بدایوں 3,712,738 5,168 718
20 BU ضلع بلندشہر بلند شہر 3,498,507 3,719 788
21 CD ضلع چندولی چندولی 1,952,713 2,554 768
22 CT ضلع چترکوٹ چترکوٹ دھام (کڑوی) 990,626 3,202 315
23 DE ضلع دیوریا دیوریا 3,098,637 2,535 1,220
24 ET ضلع ایٹاہ ایٹا 1,761,152 2,456 717
25 EW ضلع اٹاوہ اتاوہ 1,579,160 2,287 683
26 FZ ضلع فیض آباد فیض آباد 2,468,371 2,765 1,054
27 FR ضلع فروخ آباد فتح گڑھ 1,887,577 2,279 865
28 FT ضلع فتح پور فتح پور 2,632,684 4,152 634
29 FI ضلع فیروز آباد فیروزآباد 2,496,761 2,361 1,044
30 GB ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا 1,674,714 1,269 1,252
31 GZ ضلع غازی آباد غازی آباد 4,661,452 1,175 3,967
32 GP ضلع غازی پور غازی پور 3,622,727 3,377 1,072
33 GN ضلع گونڈہ ضلع گونڈہ 3,431,386 4,425 857
34 GR ضلع گورکھپور گورکھپور 4,436,275 3,325 1,336
35 HM ضلع ہمیرپور ہمیرپور 1,104,021 4,325 268
36 PN ضلع ہاپڑ ہری پور 1,451,983 ملتوی ملتوی
37 HR ضلع ہردوئی ہردوئی 4,091,380 5,986 683
38 HT ضلع ہاتھ رس ہاتھ رس 1,565,678 1,752 851
39 JL ضلع جالون اورئی 1,670,718 4,565 366
40 JU ضلع جونپور جونپور 4,476,072 4,038 1,108
41 JH ضلع جھانسی جھانسی 2,000,755 5,024 398
42 KJ ضلع قنوج قنوج 1,658,005 1,993 792
43 KD ضلع کانپور دیہات اکبرپور 1,795,092 3,021 594
44 KN ضلع کانپور نگر کانپور 4,572,951 3,156 1,415
45 KR ضلع کانسی رام نگر کاسگنج 1,438,156 1,955 736
46 KS ضلع کوشامبی منجھن پور 1,596,909 1,837 897
47 KU ضلع کشی نگر پڈراؤنا 3,560,830 2,909 1,226
48 LK ضلع لکھیم پور کھیری لکھیم پور 4,013,634 7,674 523
49 LA ضلع للت پور للت پور 1,218,002 5,039 242
50 LU ضلع لکھنؤ لکھنؤ 4,588,455 2,528 1,815
51 MG ضلع مہاراج گنج مہاراج گنج 2,665,292 2,953 903
52 MH ضلع مہوبا ماہوبا 876,055 2,847 288
53 MP ضلع مین پوری مین پوری 1,847,194 2,760 670
54 MT ضلع متھرا متھرا 2,541,894 3,333 761
55 MB ضلع مئو مئو 2,205,170 1,713 1,287
56 ME ضلع میرٹھ میرٹھ 3,447,405 2,522 1,342
57 MI ضلع مرزاپور مرزاپور 2,494,533 4,522 561
58 MO ضلع مرادآباد مرادآباد 4,773,138 3,718 1,284
59 MU ضلع مظفرنگر مظفر نگر 4,138,605 4,008 1,033
60 PI ضلع پیلی بھیت پیلی بھیت 2,037,225 3,499 567
61 PR ضلع پرتاپ گڑھ پرتاپ گڑھ 3,173,752 3,717 854
62 RB ضلع رائے بریلی رائے بریلی 3,404,004 4,609 739
63 RA ضلع رام پور رام پور 2,335,398 2,367 987
64 SA ضلع سہارنپور سہارنپور 3,464,228 3,689 939
65 SM ضلع سنبھل سنبھل 2,217,020
66 SK ضلع سنت کبیر نگر خلیل آباد 1,714,300 1,442 1,014
67 SJ ضلع شاہ جہاں پور شاہجہاں پور 3,002,376 4,575 673
68 SH ضلع شاملی[17] شاملی سروے ملتوی ملتوی ملتوی
69 SV ضلع شراوستی شراوستی 1,114,615 1,948 572
70 SN ضلع سدھارتھ نگر نوگڑھ 2,553,526 2,751 882
71 SI ضلع سیتاپور سیتاپور 4,474,446 5,743 779
72 SO ضلع سون بھدرا روبرٹس گنج 1,862,612 6,788 274
73 SU ضلع سلطان پور سلطان پور 3,790,922 4,436 855
74 UN ضلع اناؤ اناؤ 3,110,595 4,561 682
75 VA ضلع وارانسی وارانسی 3,682,194 1,535 2,399

اتراکھنڈ (UK)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AL ضلع الموڑا الموڑا 621,927 3,090 198
2 BA ضلع باگیشور باگیشور 259,840 2,310 116
3 CL ضلع چمولی چمولی گوپیشور 391,114 7,692 49
4 CP ضلع چمپاوت چمپاوت 259,315 1,781 147
5 DD ضلع دہرہ دون دہرہ دون 1,698,560 3,088 550
6 HA ضلع ہردوار ہردوار 1,927,029 2,360 817
7 NA ضلع نینیتال نینیتال 955,128 3,853 225
8 PG ضلع پوڑی گڑھوال پوڑی 686,527 5,438 129
9 PI ضلع پتھورا گڑھ پتھورا گڑھ 485,993 7,110 69
10 RP ضلع رودر پریاگ رودر پریاگ 236,857 1,896 119
11 TG ضلع ٹہری گڑھوال ٹہری 616,409 4,085 169
12 US ضلع ادھم سنگھ نگر رودارپور 1,648,367 2,912 648
13 UT ضلع اتر کاشی اتر کاشی 329,686 7,951 41

مغربی بنگال (WB)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 AD ضلع علی پور دوار علی پور دوار 1,700,000 3,383 400
2 BN ضلع بانکڑا بانکڑا 3,596,292 6,882 523
3 BR ضلع مغربی بردھامن آسنسول 2,882,031 1,603 1,100
4 BR ضلع مشرقی بردھامن بردھامن 4,835,532 5,433 890
5 BI ضلع بیربھوم سوری 3,502,387 4,545 771
6 KB ضلع کوچ بہار کوچ بہار 2,822,780 3,387 833
7 DD ضلع جنوبی دیناج پور بالور گھاٹ 1,670,931 2,183 753
8 DA ضلع دارجلنگ دارجلنگ 1,842,034 3,149 585
9 HG ضلع ہوگلی چنسورہ 5,520,389 3,149 1,753
10 HR ضلع ہاوڑہ ہاوڑہ 4,841,638 1,467 3,300
11 JA ضلع جلپائیگڑی جلپیگری 3,869,675 6,227 621
12 JH ضلع جھرگرام جھرگرام 1,136,548 3,038 370
13 KA ضلع کالمپونگ کالمپونگ 251,642 1,054 239
14 KO ضلع کولکاتا کولکاتا 4,486,679 185 24,252
15 MA ضلع مالدا مالدا 3,997,970 3,733 1,071
16 MSD ضلع مرشدآباد بہرام پور 7,102,430 5,324 1,334
17 NA ضلع ندیا کرشنا نگر 5,168,488 3,927 1,316
18 PN ضلع شمالی 24 پرگنہ باراست 10,082,852 4,094 2,463
19 PM ضلع مغربی مدناپور مدناپور 5,094,238 9,345 1,076
20 PR ضلع مشرقی مدناپور تیملوک 4,417,377 4,736 923
21 PU ضلع پورولیا پورولیا 2,927,965 6,259 468
22 PS ضلع جنوبی 24 پرگنہ علی پور 8,153,176 9,960 819
23 UD ضلع شمالی دیناج پور رائے گنج 3,000,849 3,180 956

یونین علاقے

ترمیم

انڈمان و نکوبار (AN)

ترمیم
# رمز[4] ضلع[5] صدر مقام آبادی
(2011)[18]
رقبہ
(کلومیٹر²)[19]
کثافت
(/کلومیٹر²)[5][20]
1 NI ضلع نکوبار کار نکوبار 36,842 1,841 20
2 NA ضلع شمالی اور وسطی انڈمان مایابندر 105,597 3,736 28
3 SA ضلع جنوبی انڈمان پورٹ بلیئر 238,142 2,672 89
کل 380,581 8,249 46

چندی گڑھ (CH)

ترمیم
# رمز[4] ضلع صدر مقام آبادی
(2011)[5][21]
رقبہ
(کلومیٹر²)[22]
کثافت
(/کلومیٹر²)[5][23]
1 CH ضلع چندی گڑھ چندی گڑھ 1,055,450 114 9,258

دادرا و نگر حویلی (DN)

ترمیم
# رمز[4] ضلع[5] صدر مقام آبادی
(2011)[24]
رقبہ
(کلومیٹر²)[25]
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 DN دادرا و نگر حویلی سلواسا 343,709 491 700

دمن و دیو (DD)

ترمیم
# رمز[4] ضلع[5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 DA ضلع دمن دمن 191,173[26] 72[27] 2,651
2 DI ضلع دیو دیو 52,074[28] 39[29] 2,058
کل 243,247 111 2,191

لکشادیپ (LD)

ترمیم
# رمز[4] ضلع[5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 LD لکشادیپ کواراتی 64,473[30] 30[31] 2,149[32]

قومی دار الحکومت علاقہ دہلی (DL)

ترمیم
# رمز[4] ضلع[5] صدر مقام آبادی
(2011)[33]
رقبہ
(کلومیٹر²)[حوالہ درکار]
کثافت
(/کلومیٹر²)[5][34]
1 CD مرکزی دہلی دریا گنج 582,320 25 27,730
2 ED مشرقی دہلی پریت وہار 1,709,346 440 27,132
3 ND نئی دہلی کناٹ پلیس 142,004 22 4,057
4 NO شمالی دہلی صدر بازار 887,978 59 14,557
5 NE شمال مشرقی دہلی سیلم پور 2,241,624 52 36,155
6 NW شمال مغربی دہلی کنجھاوالا 3,656,539 130 8,254
7  – شاہدرہ شاہدرہ  –  –  –
8 SD جنوبی دہلی ساکیت 2,731,929 250 11,060
9  – جنوب مشرقی دہلی ڈیفنس کالونی  –  –  –
10 SW جنوب مغربی دہلی وسنت وہار 2,292,958 395 5,446
11 WD مغربی دہلی راجوری گارڈن 2,543,243 112 19,563
کل 16,787,941 1,483[35] 11,320

پدوچیری (PY)

ترمیم
# رمز[4] [5] صدر مقام آبادی
(2011)
رقبہ
(کلومیٹر²)
کثافت
(/کلومیٹر²)[5]
1 KA ضلع کارائکال کارائکال 200,222[36] 157[37] 1,275[38]
2 MA ضلع ماہے ماہے 41,816[39] 9[40] 4,646[39]
3 PO ضلع پدوچیری پانڈچیری 950,289[41] 293[42] 3,232[43]
4 YA ضلع ینام یانم 55,626[44] 30[45] 1,854[44]
کل 1,247,953 489 2,552

مزید دیکھیے

ترمیم

حواشی

ترمیم
  1. "Districts | Government of India Web Directory"۔ www.goidirectory.gov.in (بزبان انگریزی)۔ 15 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2018 
  2. "Provisional Population Totals: Nunber of Administrative Units" (PDF)۔ Census of India 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2018 
  3. "List of states with Population, Sex Ratio and Literacy Census 2011"۔ 2011 Census of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2013ء 
  4. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل​ م​ ن و ہ ھ ی
  5. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل​ م​ ن و ہ ھ ی ے اا اب ات اث اج اح اخ اد اذ ار از اس اش اص اض اط اظ اع اغ اف اق اك ال ام ان اہ او ای ب​ا ب​ب ب​پ ب​ت ب​ٹ ب​ث ب​ج
  6. "Arunachal Assembly approves Kamle as 23rd district"۔ India Today۔ 19 October 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019 
  7. "Kra Daadi, New Arunachal District Inaugurated"۔ North East Today۔ 9 February 2015۔ 10 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019 
  8. ^ ا ب پ "Arunachal Assembly Passes Bill For Creation Of 3 New Districts"۔ NDTV۔ 30 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2019 
  9. ^ ا ب پ ت ٹ Karmakar, Sumir (16 August 2015)۔ "Celebrations tempered with caution"۔ Telegraph India۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2019 
  10. "World's largest river island, Majuli, becomes India's first island district"۔ FP India۔ 8 September 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2016 
  11. "Assam: Majuli to become India's first river island district"۔ Hindustan Times۔ 27 June 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2019 
  12. Fazilka district was formed in 2011, no data in census 2011 on this district
  13. خوائی of تری پورہ did not exist during census 2011.
  14. سپاہی جالا of تری پورہ did not exist during census 2011.
  15. اوناکوٹی of تری پورہ did not exist during census 2011.
  16. ضلع امیتھی did not exist during census 2011.
  17. Shamli district of Uttar Pradesh was formerly named Prabudh Nagar district, which did not exist during census 2011.
  18. Andaman & Nicobar Islands 2011, pp. 62, 63.
  19. Andaman & Nicobar Islands 2011, p. 28.
  20. Andaman & Nicobar Islands 2011, p. 65.
  21. Chandigarh 2011, p. 36.
  22. Chandigarh 2011, p. 20.
  23. Chandigarh 2011, p. 21.
  24. Dadra and Nagar Haveli 2011, p. 52.
  25. Dadra and Nagar Haveli 2011, p. 21.
  26. Daman 2011, p. 47.
  27. Daman 2011, p. 20.
  28. Diu 2011, p. 45.
  29. Diu 2011, p. 20.
  30. Lakshadweep 2011, p. 42.
  31. Lakshadweep 2011, p. 15.
  32. Lakshadweep 2011, p. 43.
  33. Delhi 2011, p. 57.
  34. Delhi 2011, p. 58.
  35. Delhi 2011, p. 37.
  36. Karaikal 2011, p. 65.
  37. Karaikal 2011, p. 26.
  38. Karaikal 2011, p. 66.
  39. ^ ا ب Mahe 2011, p. 52.
  40. Mahe 2011, p. 23.
  41. Puducherry 2011, p. 70.
  42. Puducherry 2011, p. 29.
  43. Puducherry 2011, p. 71.
  44. ^ ا ب Yanam 2011, p. 54.
  45. Yanam 2011, p. 22.

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  • Districts of India, Indian Ministry of Electronics & Information Technology website
  • 2001 maps; provides maps of social, economic and demographic data of India in 2001
  • District Books Indiaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ datanetindia-ebooks.com (Error: unknown archive URL); Showing List of books for all Indian Districts on socio-economic data