بنگابندو قومی اسٹیڈیم

(ڈھاکہ اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)

بنگابندو قومی اسٹیڈیم ((بنگالی: বঙ্গবন্ধু জাতীয় স্টেডিয়াম)‏)، جو پہلے ڈھاکہ اسٹیڈیم کے نام سے جانا جاتا تھا، یہ بنگلہ دیش کا قومی اسٹیڈیم ہے جو ڈھاکہ شہر میں مین واقع ہے یہ اسٹیڈیم اس وقت مختلف کھیلوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔

مقامڈھاکہ
مالکBangladesh Football Federation
گنجائش36٬000[1]
میدانی حصہ105 × 68 میٹر
سطحDesso GrassMaster
کرایہ دار
Bangladesh national football team

موجودہ استعمال

ترمیم

اس وقت، یہ میدان فٹ بال اور ایتھلیٹکس کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ بیٹھنے کی گنجائش 36٬000 ہے۔ یہ بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم یونٹ کا 1 مارچ 2005 تک گھر (ہوم گراؤنڈ) تھا۔

Tیہ میدان ہاکی کے میدان کے ساتھ واقع ہے۔ اس میدان پر 2010ء جنوبی ایشیائی کھیل ہوئے، فٹ بال اور ایتھلیٹکس سمیت۔

کرکٹ شماریات اور ریکارڈ

ترمیم

میدان نے آخری بار 1 مارچ 2005ء کو کرکٹ مقابلے کی میزبانی کی۔ 2005 کے بعد، بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کو شیر بنگلہ قومی اسٹیڈیم مکں منتقل کر دیا گیا، جو میرپور، ڈھاکہ میں واقع ہے۔

2005 تک میدان کی میوبانی:

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

23°43′40٫2″N 90°24′48٫4″E / 23.71667°N 90.40000°E / 23.71667; 90.40000{{#coordinates:}}: invalid latitude