بنگالی زبان کے مصنفین کی فہرست
یہ تاریخ وار بنگلہ مصنفین کی فہرست ہے۔
اس فہرست میں اہم بین الاقوامی اور قومی انعامات کے فاتح بھی شامل ہیں :
- نوبل انعام یافتگان کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے
- رامن میگ سیسے انعام یافتگان کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے :
- بھارت رتن یافتگان کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے :
- پدم وبھوشن یافتگان کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے :
- پدم بھوشن یافتگان کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے :
- Independence Day Award یافتگان کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے :
- ایکوشے پدک یافتگان کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے :
- Banga-Vibhushan یافتگان کے ساتھ نشان لگا دیا گیا ہے :
انیسویں صدی
ترمیم- جگدیش چندر بوس (1858–1937)
- رابندر ناتھ ٹیگور (1861–1941)
- ویویکانند (1863–1902)
- راکھال داس بینرجی (1885–1930)
- قاضی نذر الاسلام (1899–1976)
بیسویں صدی
ترمیم- ستیہ جیت رائے (1921–1992)
- بادل سرکار (1925–2011)
- اتپل دت (1929–1993)
- محمد موہر علی (1932–2007) (عالمی شاہ فیصل اعزاز اسلامیات میں 2000ء)
- امرتیہ سین (1933– )
- محمد یونس (1940– )
- حسینہ واجد (1947– )
حوالہ جات
ترمیم- Biletey Bishshotoker Bangla Kobi, Robbani Chowdhury, Agamee Prokasion, Dhaka, 2000
- History of Bengali Literature, Rabbani Choudhury, Utso, Dhaka, 2010
- Bangla Literature, an English magazine edited by Sayeed Abybakar [1]