بنگلہ دیش سہ ملکی سیریز 2008-09ء

بنگلہ دیش سہ ملکی سیریز 2008-09ء ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ تھا جو 10 جنوری سے 16 جنوری 2009ء تک بنگلہ دیش میں منعقد ہوا۔ سہ ملکی سیریز میں بنگلہ دیش، سری لنکا اور زمبابوے کی قومی ٹیمیں شامل تھی جس میں سری لنکا نے ٹورنامنٹ جیتا تھا۔[1]

بنگلہ دیش سہ ملکی سیریز 2008-09ء
تاریخ10 جنوری 2009ء – 16 جنوری 2009ء
مقامبنگلہ دیش
نتیجہ سری لنکا جیت گیا۔
سیریز کا بہترین کھلاڑیشکیب الحسن
ٹیمیں
 بنگلادیش  سری لنکا  زمبابوے
کپتان
محمد اشرفل مہیلا جے وردھنے پراسپراتسیا
زیادہ رن
شکیب الحسن 153
رقیب الحسن 69
محمد اشرفل 57
سنتھ جے سوریا 76
کمار سنگاکارا 63
جہان مبارک 57
ایلٹن چگمبورا 70
سٹورٹ مٹسکینیری 57
ٹیٹینڈا ٹیبو 26
زیادہ وکٹیں
مشرفی مرتضی 6
شکیب الحسن 5
نعیم اسلام اور
روبیل حسین 4
اجنتھا مینڈس اور
نووان کولاسیکرا 7
متھیا مرلی دھرن 4
ایڈ رینس فورڈ 4
پراسپراتسیا اور
رے پرائس 3
2008ء

دستے

ترمیم
سہ ملکی سیریز کے دستے
#   بنگلہ دیش   سری لنکا   زمبابوے
1 محمد اشرفل (کپتان) مہیلا جے وردھنے (کپتان) پراسپراتسیا (کپتان)
2 مشفق الرحیم (وکٹ کیپر) کمار سنگاکارا (وکٹ کیپر) ٹیٹینڈا ٹیبو (وکٹ کیپر)
3 تمیم اقبال اپل تھرنگا ایلٹن چگمبورا
4 جنید صدیق دھمیکا پرساد گریم کریمر
5 رقیب الحسن تھیلینا کینڈمبی کیتھ ڈبینگوا
6 شکیب الحسن دلہارا فرنینڈو ہیملٹن مساکادزا
7 نعیم اسلام سنتھ جے سوریا سٹورٹ مٹسکینیری
8 محمود اللہ نووان کولاسیکرا کرسٹوفر ایمپوفو
9 مشرفی مرتضی فارویزمحروف توانڈا موپریوا
10 روبیل حسین اینجلو میتھیوز فورسٹرموٹزوا
11 نظم الحسین اجنتھا مینڈس رے پرائس
12 روبیل حسین جہان مبارک ایڈ رینس فورڈ
13 محراب حسین، جونیئر متھیا مرلی دھرن ووسی سبندا
14 محبوب عالم تھیلان تھشارا میلکم والر
15 انعام الحق جونیئر چمارا کپوگیدرا سین ولیمز

گروپ مرحلہ

ترمیم

پوائنٹس ٹیبل

ترمیم
گروپ اسٹیج
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ ب پ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ For Against
1   سری لنکا 2 1 1 0 0 1 5 1.279 357/81 231/73.5
2   بنگلادیش 2 1 1 0 0 1 5 −0.039 318/73.5 352/81
3   زمبابوے 2 1 1 0 0 0 4 −0.920 285/100 377/100

میچز

ترمیم
10 جنوری
(سکور کارڈ)
زمبابوے  
205/9 (50 اوورز)
ب
  بنگلادیش
167 (46.2 اوورز)
ایلٹن چگمبورا 64 (95)
شکیب الحسن 3/23 (10 اوورز)
شکیب الحسن 52 (66)
پراسپراتسیا 2/22 (10 اوورز)
  زمبابوے 38 رنز سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپورماڈل تھانہ
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور نادر شاہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: ایلٹن چگمبورا

12 جنوری
(سکور کارڈ)
سری لنکا  
210/6 (50 اوورز)
ب
  زمبابوے
80 (28.2 اوورز)
  سری لنکا 130 رنز سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپورماڈل تھانہ
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور انعام الحق (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: اینجلو میتھیوز

14 جنوری
(سکور کارڈ)
  سری لنکا
147 (30.3 اوورز)
ب
بنگلادیش  
151/5 (23.5 اوورز)
سنتھ جے سوریا 54 (64)
روبیل حسین 4/33 (5.3 اوورز)
  بنگلادیش 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپورماڈل تھانہ
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور نادر شاہ (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: شکیب الحسن

فائنل

ترمیم
16 جنوری
(سکور کارڈ)
بنگلادیش  
152 (49.4 اوورز)
ب
  سری لنکا
153/8 (48.1 اوورز)
کمار سنگاکارا 59 (133)
نظم الحسین 3/30 (10 اوورز)
  سری لنکا 2 وکٹوں سے جیت گیا
شیربنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, میرپورماڈل تھانہ
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور انعام الحق (بنگلہ دیش)
بہترین کھلاڑی: کمار سنگاکارا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "TRI-NATION TOURNAMENT IN BANGLADESH, 2008/09-Squads"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2009