فہرست وزرائے اعظم بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم کی مکمل فہرست میں وہ افراد شامل ہیں جنھوں نے 1971ء میں بنگلہ دیش کے قیام کے بعد وزیراعظم بنگلہ دیش کے عہدے کا حلف اٹھایا۔

فہرست

ترمیم

کلید

ترمیم
سیاسی جماعتیں
دیگر
  •   نگران

وزرائے اعظم

ترمیم
عدد نام
(پیدائش–وفات)
تصویر مدِت منصب عرصہ جماعت
1 تاج الدین احمد
(1925–1975)
  11 اپریل 1971 12 جنوری 1972 276 دن بنگلہ دیش عوامی لیگ
2 شیخ مجیب الرحمٰن
(1920–1975)
  12 جنوری 1972 25 جنوری 1975 3 سال،

13 دن

بنگلہ دیش عوامی لیگ
3 محمد منصور علی
(1919–1975)
  25 جنوری 1975 15 اگست 1975
(معزول)
203 دن بنگلہ دیش کرشک شرمک عوامی لیگ
عہدہ موقوف (15 اگست 1975 – 29 جون 1978)
مسیح الرحمٰن
(1924–1979)
سینئر وزیر
  29 جون 1978 12 مارچ 1979
(وفات)
258 دن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی
4 شاہ عزیز الرحمٰن
(1925–1988)
  15 اپریل 1979 24 مارچ 1982
(معزول)
2 سال،

344 دن

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی
عہدہ موقوف (24 مارچ 1982 – 30 مارچ 1984)
5 عطا الرحمٰن خان
(1907–1991)
  30 مارچ 1984 9 جولائی 1986 2 سال،

100 دن

جاتیہ پارٹی
6 میزان الرحمٰن چودھری
(1928–2006)
  9 جولائی 1986 27 مارچ 1988 1 سال،

261 دن

جاتیہ پارٹی
7 مودود احمد
(1940–2021)
  27 مارچ 1988 12 اگست 1989 1 سال،

137 دن

جاتیہ پارٹی
8 قاضی ظفر احمد
(1939–2015)
  12 اگست 1989 6 دسمبر 1990 1 سال،

115 دن

جاتیہ پارٹی
عہدہ موقوف (6 دسمبر 1990 – 20 مارچ 1991)
9 خالدہ ضیا
(1945–)
  20 مارچ 1991 30 مارچ 1996 5 سال،

10 دن

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی
محمد حبیب الرحمٰن
(1928–2014)
مشیر اعلیٰ
  30 مارچ 1996 23 جون 1996 85 دن نگران
10 حسینہ واجد
(1947–)
  23 جون 1996 15 جولائی 2001 5 سال،

22 دن

بنگلہ دیش عوامی لیگ
لطیف الرحمٰن
(1936–2017)
مشیر اعلیٰ
  15 جولائی 2001 10 اکتوبر 2001 87 دن نگران
(9) خالدہ ضیا
(1945–)
  10 اکتوبر 2001 29 اکتوبر 2006 5 سال،

19 دن

بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی
عیاض الدین احمد
(1931–2012)
صدر و مشیر اعلیٰ
  29 اکتوبر 2006 11 جنوری 2007 74 دن نگران
فضل الحق
(1938–)
مشیر اعلیٰ
  11 جنوری 2007ء 12 جنوری 2007ء 1 دن نگران
فخر الدین احمد
(1940–)
مشیر اعلیٰ
  12 جنوری 2007ء 6 جنوری 2009ء 1 سال،

359 دن

نگران
(10) حسینہ واجد
(1947–)
  6 جنوری 2009ء 5 اگست 2024ء 15 سال، 212 دن بنگلہ دیش عوامی لیگ

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم